About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Phd Open defense department of Education

پی آر او نمبر278/22، مورخہ05.08.2022
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ ایجوکیشن، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی پی ایچ ڈی سکالرحنا کائنات، عمران لطیف سیفی اور سعدیہ بی بی کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس11اگست  2022ء، صج11بجے، شعبہ ایجوکیشن، بغدا د الجدید کیمپس میں منعقد ہوں گے۔مذکورہ سکالرز نے اپنے تحقیقی مقالات ڈاکٹرعابد شہزاداور پروفیسر ڈاکٹر نسرین اختر، شعبہ ایجوکیشن،اسلامیہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیے۔ اس موقع پرپروفیسر ڈاکٹرخالد خورشید، شعبہ ایجوکیشن،ڈاکٹر رانا محمد دلشاد، شعبہ ایجوکیشن، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان، پروفیسر ڈاکٹر نبی بخش جمانی، ڈین فیکلٹی آف سوشل سائنسز اینڈچیئرمین شعبہ ایجوکیشن انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد اور ڈاکٹر فریحہ سہیل، اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ ایجوکیشن ویمن یونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.