About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Phd open defense Department of Islamic studies

پی آر او نمبر 22/282،مورخہ21.06.2022
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ علوم اسلامیہ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی پی ایچ ڈی سکالرعظمیٰ اخلاق کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس22جون 2022ء، صج10بجے کانفرنس روم، فیکلٹی آف اسلامک لرننگ، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہو گا۔مذکورہ سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹرابرار محی الدین مرزا، شعبہ علوم اسلامیہ،اسلامیہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرپروفیسر ڈاکٹر مفتی سعید الرحمن، شعبہ علوم اسلامیہ اور پروفیسر ڈاکٹر محمد ادریس لودھی، شعبہ علوم اسلامیہ، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.