About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Phd Open defense department of Islamic Studies

پی آر او نمبر 22/284،مورخہ22.06.2022
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ علوم اسلامیہ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرزمحمد ساجد محبوب اور ماریہ اشرف کے تحقیقی مقالات کے اوپن ڈیفنس24جون 2022ء، صج10بجے کانفرنس روم، فیکلٹی آف اسلامک لرننگ، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہو گا۔مذکورہ سکالر نے اپنے تحقیقی مقالے ڈاکٹر حافظ افتخار احمد، ایسوسی ایٹ پروفیسر شعبہ قرآنک اسٹڈیز،اسلامیہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیے۔ اس موقع پرپروفیسر ڈاکٹر محمد ادریس لودھی، شعبہ علوم اسلامیہ بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور ڈاکٹر ثناء اللہ حسین، چیئرمین شعبہ قرآن و تفسیر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.