About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Phd open defense Department of Mathematics

 پی آر نمبر466/22، مورخہ 25.11.2022
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
ڈیپارٹمنٹ آف میتھمیٹکس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی پی ایچ ڈی سکالرکنول مجید کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس28نومبر 2022ء،10بجے،ڈیپارٹمنٹ آف میتھمیٹکس، بغدا د الجدید کیمپس میں منعقد ہو گا۔مذکورہ سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹر غلام عباس، ایسو سی ایٹ پروفیسر، شعبہ میتھمیٹکس،اسلامیہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرپروفیسر ڈاکٹرجمیل عامر، شعبہ میتھمیٹکس گورنمنٹ ڈگری کالج تونسہ اور ڈاکٹر محمد زبیر ایسویسی ایٹ پروفیسر، ڈیپارٹمنٹ آف میتھمیٹکس کامسٹس یونیورسٹی اسلام آباد، لاہور کیمپس بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.