About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open defense Department of Pharmaceutics

پی آر او نمبر 22/309،مورخہ01.07.2022
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ فارماسوٹیکس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی پی ایچ ڈی سکالرسدرہ ہما کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس02جولائی 2022ء، صج10بجے، خواجہ فرید کیمپس میں منعقد ہو گا۔مذکورہ سکالر نے اپناتحقیقی مقالہ پروفیسر ڈاکٹر حاجی محمد شعیب خان، شعبہ فارماسوٹیکس،اسلامیہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرپروفیسر ڈاکٹر سجاد بشیر، ڈین ڈیپارٹمنٹ آف فارمیسی، سرگودھا یونیورسٹی سرگودھا اور ڈاکٹر اختر رسول ایسوسی ایٹ پروفیسر، فارمیسی ڈیپارٹمنٹ جی سی یونیورسٹی فیصل آباد بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.