About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open defense Department of Saraiki

پی آر نمبر381/22، مورخہ 07/10/2022
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور 
شعبہ سرائیکی، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرزمحمد نواز ساجداور محمد ابوبکر کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 12 اکتوبر 2022ء، دوپہر12 بجے،شعبہ سرائیکی، بغدا د الجدید کیمپس میں منعقد ہوں گے۔ مذکورہ سکالر زنے اپنے تحقیقی مقالے ڈاکٹرمحمد ممتازخان، اسلامیہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیے۔ اس موقع پرڈاکٹر خالد اقبال، ایسوسی ایٹ پروفیسر شعبہ سرائیکی بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان، ڈاکٹر شکیل پتافی، کوٹ مٹھن، راجن پور، پروفیسر ڈاکٹر ممتاز خان کلیانی، شعبہ سرائیکی سنٹر بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور پروفیسر ڈاکٹر مقبول حسین گیلانی، ملتان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.