About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD Open Defense going to conduct at Management Sciences Department

پی آر او نمبر247/20، مورخہ 30-9-2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ مینجمنٹ سائنسز کے پی ایچ ڈی سکالر حافظ محمد عثمان خضر کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس2اکتوبر 2020ء دوپہر  03:00بجے شعبہ مینجمنٹ سائنسز، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالرحافظ محمد عثمان خضر نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان"Entrepreneurial Responsible Orientation (ERO): SMEs' strategic Approach for Sustainable Development"   پروفیسر ڈاکٹر جواد اقبال، ڈین فیکلٹی آف مینجمنٹ سائنسز،اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ ڈاکٹر ناظم حسین، چیئر مین شعبہ مینجمنٹ سائنسز خواجہ فرید یونیورسٹی انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی رحیم یار خان اور ڈاکٹر اسد افضل ہمایوں، اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ مینجمنٹ سائنسز، کامسیٹس یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، وہاڑی کیمپس، وہاڑی بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرز اور عوام الناس کو شرکت کی دعوت عام ہے۔ 

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.