About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD Open Defenses at Library and Information Science

پی آر او نمبر395/20، مورخہ 21-12-2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنس کے پی ایچ ڈی سکالرزعابدہ حنیف اور نعمت اللہ خان کے تحقیقی مقالات کے اوپن ڈیفنس23دسمبر 2020ء بروز بدھ صج  11:00بجے، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوں گے۔ پی ایچ ڈی سکالرعابدہ حنیف اور نعمت اللہ خان نے اپنے تحقیقی مقالات ڈاکٹر سلمان بن نعیم، شعبہ لائبریری اینڈ انفامیشن سائنس کی زیر نگرانی مکمل کیے۔ اس موقع پر بیرونی ممتحنین میں ڈاکٹر پرویز احمد،چیئرمین، ایسوسی ایٹ پروفیسر، شعبہ لائبریری اینڈ انفامیشن سائنس، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد، ڈاکٹر فرحت حسین، اسسٹنٹ پروفیسر، شعبہ لائبریری اینڈ انفامیشن سائنس، یونیورسٹی آف کراچی شرکت کریں گے۔اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔ 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.