About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

President of Evyol group visited the Department of Plant Breeding and Genetics

PRO No. 372/PR
Date: 18/06/2021
Public Relations Office
The Islamia University of Bahawalpur
Today Mr. Asif Majeed President of Evyol group visited the Department of Plant Breeding and Genetics and discussed the vital role of research, strategies and different options for cotton revival in Punjab with Engr. Prof. Dr. Athar Mahboob Vice Chancellor, The Islamia University of Bahawalpur (IUB) while Prof Dr. Muhammad Iqbal Bandesha was also present. Mr. Asif Majeed highly appreciated the role of IUB for cotton revival stressed to expand activities to Rohi / Cholistan areas for promoting cotton cultivation. He took a keen interest in breeding for Okra leaf genotype that will help for tolerance against whitefly and water deficit conditions.

WhatsApp Image 2021-06-18 at 10.59.06 PM

 

پی آر او نمبر373/21، مورخہ 18-06-2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
 ایویول گروپ کے صدر آصف مجید نے پلانٹ بریڈنگ اور جینٹکس پلانٹ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورکا دورہ کیا اوروائس چانسلر انجینئر پرو فیسر ڈاکٹر اطہر محبوب کے ساتھ پنجاب میں کپاس کی بحالی کے لئے ریسرچ اور حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال بندیشہ  ڈین فیکلٹی آف ایگریکلچراینڈ انوائرمنٹل سائنسز بھی موجود تھے۔ آصف مجید نے کپاس کے بیج کے لئے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے کردار کی انتہائی تعریف کی اورچولستانی علاقوں میں کپاس کی کاشت کو فروغ دینے کے لئے سرگرمیاں بڑھانے پر زور دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اوکاڑہ جیسے شہر جہاں پتہ مروڑ وائرس کی وجہ سے کپاس کی فصل کو نقصان پہنچتا ہے وہاں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی تیار کردہ کپاس کے بیج کاشت کرنے سے ان بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے تیار کردہ کپاس کے بیج وائٹ فلائی، پتہ مروٹ وائرس اور کم پانی والے علاقوں میں زیادہ پیداوار کے حامل ہیں۔

WhatsApp Image 2021-06-18 at 10.59.05 PM

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.