About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Publications

Quick Links

Press Release from the Examination Division at the Islamia University of Bahawalpur

پی آر او نمبر 247/25
مورخہ 03.07.2025
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
بہاولپور (پ ر) شعبہ امتحانات اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے اعلان کے مطابق ایم اے /ایم ایس سی کے تمام فیل شدہ طلباوطالبات جن کے مواقع ابھی بقایا ہیں ان کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ سالانہ امتحان سال 2024 بتاریخ 2 ستمبر 2025 کو منعقد کیا جائے گا۔ جس کے لیے امیدوار اپنے داخلہ فارم مورخہ 25 جولائی 2025 تک بغیر لیٹ فیس جمع کرواسکتے ہیں۔ پرائیوٹ طلبا و طالبات کا سالانہ امتحان سال 2024 آخری چانس ہے اس کے بعد کوئی امتحان نہیں لیا جائے گا۔ مزید معلومات کے لیے یونیورسٹی انفارمیشن سینٹر کے نمبروں 03469255555,03479255555,0629255580 پر بھی رابطہ کیا جا سکتا ہے۔


WhatsApp Image 2025-07-03 at 3.05.58 PM

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.