About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Prof. Dr. Shazia Anjum from IUB participated in a Summit, “Empowering Women Leaders” held in Islamabad

پی آر او نمبر 413 /23
مورخہ 09.10.2023
ڈائریکٹورٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
پروفیسر ڈاکٹر شازیہ انجم، ڈین فیکلٹی آف کیمیکل اینڈ بائیولوجیکل سائنسز اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور نے اسلام آباد میں مشی گن اسٹیٹ یونیورسٹی کے زیر اہتمام منعقدہ کانفرنس بعنوان با اختیار خواتین لیڈرز میں شرکت کی۔ یہ کانفرنس دو سال کے ورچوئل پروگرام کا حصہ ہے اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی لیڈرز خواتین کو  سیکھنے، شیئرنگ، انکوائری اور نیٹ ورکنگ کے لیے پاکستان بھر سے شرکت کا موقع ملتا ہے۔ پروگرام کے شرکاء نے اعلیٰ تعلیم میں قیادت کے لیے ضروری مہارتوں پر کام کیا ہے، خاص طور پر مواصلات، اسٹریٹجک منصوبہ بندی، تنظیم کا انتظام اور تبدیلی، لچک اور تنازعات کے حل، کیریئر کی منصوبہ بندی اور رہنمائی اور یہ سربراہی اجلاس اخلاقی، منصفانہ اور پائیدار قیادت کے طور پر تربیت حاصل کی۔ اس سربراہی اجلاس کا مقصد خواتین رہنماؤں کو ان کی انفرادی ترقی میں مضبوط کرنا ہے اور مسلسل ترقی کے لیے ایک پائیدار نیٹ ورک کی تشکیل کے امکانات کو آسان بنانا ہے۔


baakthiar khawateen summit

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.