About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

QEC, IUB conducted a Orientation/Training  session for the Faculty and Officers of UET, Taxila

PRO No. 563/PR
Date: 02/10/2021
Public Relations Office
The Islamia University of Bahawalpur
On the Invitation of Prof. Dr. Inayat Ullab Babar Vice Chancellor, University of Engineering & Technology, Taxila, Prof. Dr. Saeed Ahmad Buzdar Director, Quality Enhancement Cell the Islamia University of Bahawalpur conducted one day orientation/Training  session for the Deans, Chairpersons and Principal Officers of University of Engineering & Technology,  Taxila,  about the parameters of various international ranking agencies. In this training, Dr. Buzdar emphasized on the preparation required to apply in these ranking agencies. At the end of the session, an honorary shield was presented by Prof. Dr. Babar to Dr. Buzdar for valuable information and experience sharing with the audience.

WhatsApp Image 2021-10-02 at 2.35.31 PM

پی آر او نمبر563/21، مورخہ02.10.2021 
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
ڈائریکٹر کوالٹی انہانسمنٹ سیل پروفیسر ڈاکٹر سعید احمد بزدار نے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ٹیکسلا میں ڈینز، چیئرپرسنز اور پرنسپل آفیسرز کو کوالٹی کے معیارات، انٹرنل رینکنگ ایجنسیزکے بارے میں بریفنگ دی۔ اس موقع پر یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ٹیکسلا کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عنایت اللہ بابر بھی موجود تھے۔ پروفیسر ڈاکٹر سعید احمد بزدار نے بتایا کہ وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب کے ویژن کے مطابق اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں کوالٹی معیارات پر عملدرآمد اور اس کے حوالے سے باقاعدگی سے تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا جا تا ہے۔ یہ ایک مسلسل اور جاری رہنے والا عمل ہے جس کے بعد بہترین نتائج حاصل ہوتے ہیں جیساکہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی قومی اور عالمی سطح پر رینکنگ پوزیشن میں غیر معمولی بہتری ہوئی ہے۔ میزبان وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عنایت اللہ بابر نے ٹریننگ ورکشاپ میں شرکت پر پروفیسر ڈاکٹر سعید احمد بزدار کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

WhatsApp Image 2021-10-02 at 2.35.31 PM (1)

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.