About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Renowned Canadian-based Veterinary Surgeon Dr. Tashfeen Abbasi visited the IUB

PRO No. 634/21 dated 29.10.2021
Public Relations Office, Islamia University Bahawalpur
Renowned Canadian-based Veterinary Surgeon Dr. Tashfeen Abbasi visited the Faculty of Veterinary and Animal Sciences the Islamia University of Bahawalpur. Dr. Tashfeen Abbasi is currently serving as Chief Veterinary Surgeon at Pine Hills Veterinary Hospital Canada Dr. Khalid Mansoor, Dean, Faculty of Veterinary and Animal Sciences, the Islamia University of Bahawalpur received him and visited various departments, classes and laboratories of the faculty. I provided information on higher education and job opportunities in the veterinary sector.

WhatsApp Image 2021-11-04 at 8.56.24 AM

پی آر او نمبر 629/21مورخہ28.10.2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
کینیڈا میں مقیم نامور ویٹرنری سرجن ڈاکٹر تاشفین عباسی نے فیکلٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا دورہ کیا۔اکٹر تاشفین عباسی اس وقت پائن ہِلزویٹرنری ہسپتال کینیڈا میں چیف ویٹرنرین کے طور پر خدمات سر انجام دے رہے ہیں اور سرجری،طِب،جانوروں کی افزائش اور دیکھ بھال میں عالمی شہرت رکھتے ہیں۔ڈین فیکلٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز اسلامیہ یونیورسٹیڈاکٹر خالد منصور نے ان کا استقبال کیا اور فیکلٹی کے مختلف شعبہ جات،کلاسز اور لیبارٹریز کا دورہ کرایا۔معزز مہمان نے ویٹرنری کے طلباء کو شمالی امریکہ میں ویٹرنری کے شعبہ میں اعلی تعلیم اور ملازمت کے مواقعوں سے متعلق آگاہی فراہم کی۔

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.