About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Selection Board Meeting

 

PRO No. 287/PR
Date: 23/10/2020
Public Relations Office
The Islamia University of Bahawalpur 

The Selection board of the Islamia University of Bahawalpur interviewed 173 candidates for post of assistant professors in various departments. Four day meeting of the selection board was held at Baghdad ul Jadeed Campus. Engr. Prof. Dr. Athar Mahboob, Vice Chancellor chaired the meeting while members included Prof. Dr. Zakaria Zakar, Vice Chancellor, University of Okara, Dr. Shehzad Qaiser retired Federal Secretary, Prof. Dr. Hameed Raza Siddiqui, Prof. Dr. Muazzam Jameel, Registrar, Deans and subject experts. Departments included Agronomy, Entomology, Food Science and Technology, Plant Breeding and Genetics, Plant Pathology, Soil and Environmental Sciences, Forestry Range and Wildlife Management, Civil Engineering, Arabic, Chemistry, Biochemistry, Biotechnology, Physics, Islamic Studies, Modern Center of Excellence Islamic Studies, Mathematics, Education and Educational Training. Associate Professor for Department of Food Technology was interviewed. The board also interviewed for the post of Additional Registrar, Deputy Registrar, Deputy Controller and Deputy Treasurer.

Selection Board Meeting Eng

پی آر او نمبر287/20، مورخہ 23-10-2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے سلیکشن بورڈ کا چار روزہ اجلاس اختتام پذیر ہو گیا۔ اجلاس کی صدارت انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلرنے کی اور ممبران میں پروفیسر ڈاکٹر زکریا ذاکر، وائس چانسلر یونیورسٹی آف اکاڑہ، ڈاکٹر شہزاد قیصر، فیڈرل سیکریٹری (ر)، پروفیسر ڈاکٹر حمید رضا صدیقی سابق پرنسپل و ڈائریکٹر کالجزملتان، ڈینز، متعلقہ شعبہ جات کے سربراہان، مختلف جامعات سے آئے ہوئے ماہرین مضامین اور رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر معظم جمیل شریک ہوئے۔ اجلاس میں ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ کی خالی آسامیوں پر امیدواروں سے انٹرویو لیے گئے۔ اجلاس میں شعبہ ایگرانومی، اینٹامولوجی، فوڈ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، پلانٹ بریڈنگ اینڈ جنیٹکس، پلانٹ پتھالوجی، سوائل اینڈ اینوائرمنٹل سائنسز، فارسٹری رینج اینڈ وائلڈ لائف مینجمنٹ،سول انجینئرنگ، عربی، کیمسٹری، بائیو کیمسٹری،بائیو ٹیکنالوجی، فزکس، اسلامک سٹڈیز، ماڈرن سنٹر آف ایکسیلینس اسلامک سٹڈیز، ریاضی، ایجوکیشن، ایجوکیشنل ٹریننگ میں اسسٹنٹ پروفیسر کی خالی آسامیوں کے لیے 173امیدواروں سے انٹرویو لیے گئے۔شعبہ فوڈ ٹیکنالوجی میں ایسوسی ایٹ پروفیسر کی آسامی کے لیے انٹرویو ہوئے۔اجلاس میں بہاولنگر، رحیم یار خان اور بہاول پور کیمپسز میں ایڈنشنل رجسٹرار، ڈپٹی رجسٹرار بہاول پور و بہاول نگر کیمپس، ڈپٹی کنٹرولر امتحانات، ڈپٹی خزانہ دار کی خالی آساموں پر انٹر ویو کیے گئے۔ حالیہ سلیکشن بورڈوں کی سفارشات آئندہ سینڈیکیٹ میں منظوری کے لیے رکھی جائیں گی۔

Selection Board Meeting 1

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.