About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Sorrowful news from Baghdad-ul-campus of the Islamia University Bahawalpur

ابتدائی معلومات کے مطابق آج تقربیا 3:30 بجے بغدادالجدید کیمپس اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں واقعہ چولستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیزرٹ سٹڈیز کی عمارت کا ایک حصہ بظاہر گیس لیکج کے دھماکے سے گرگیا۔ اس موقع پر فوری طور پر یونیورسٹی کی میڈیکل اور سیکیورٹی سٹاف موقع پر پہنچ گئے۔
سیکیورٹی سٹاف نے فوری طور پر ریسکیو 1122 کو اطلاع دی اور عمارت میں موجود پانچ زخمی افراد کو فوری طور پر بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال کی ایمرجنسی میں منتقل کردیا گیا۔ زخمیوں میں شامل ڈاکٹر محمد عبداللہ، مزمل طالب علم، اشفاق طالب علم، واجد نائب قاصد اور سجاد نائب قاصد شامل ہیں ۔

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.