About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Successful seminar on 'Retirement Planning ' at Institute of Business Management and Administrative Sciences, IUB

PRO No. 402 /23, dated 02.10.2023
Directorate of Public Relations, 
The Islamia University of Bahawalpur
Dr. Muhammad A. Cheema,, Senior Lecturer in Finance at Otago University New Zealand, conducted a very successful seminar on 'Retirement Planning ' at Institute of Business Management and Administrative Sciences, on September 28, 2023. The seminar focused on planning horizon for retirement according to age and profession and appropriate avenues of investments. Dean faculty of Management Sciences and Commerce Prof. Dr. Jawad Iqbal delivered vote of thanks and presented a souvenir shield to Dr Muhammad A. Cheema. Dr. Owais Shafique, Executive Incharge Centre for Excellence in Inclusive and Sustainable Finance also shared a momento to the presenter. The seminar was attended by doctors, lawyers, bankers and faculty members of Islamia University of Bahawalpur.

 

otago eng

 

پی آر او نمبر 402 /23
مورخہ 02.10.2023
ڈائریکٹورٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
ڈاکٹر محمد اے چیمہ، اوٹاگو یونیورسٹی نیوزی لینڈ میں فنانس کے سینئر لیکچرار نے انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ اینڈ ایڈ منسٹریٹو سائنسز میں 'ریٹائرمنٹ پلاننگ' کے موضوع پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا۔ سیمینار میں عمر اور پیشے کے مطابق ریٹائرمنٹ کی منصوبہ بندی اور سرمایہ کاری کے مناسب مواقع پر توجہ مرکوز کی گئی۔ اس موقع پر ڈین فیکلٹی آف مینجمنٹ سائنسز اینڈ کامرس پروفیسر ڈاکٹر جواد اقبال نے اظہار تشکر کیا اور ڈاکٹر محمد اے چیمہ کو یادگاری شیلڈ پیش کی۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر ماجد مکی، چیئرمین شعبہ کامرس، ڈاکٹر اریبہ خان، ڈائریکٹر فنانشل اسسٹنس اور ڈاکٹر اویس شفیق، ایگزیکٹو انچارج سینٹر فار ایکسی لینس ان انکلوسیو اینڈ سسٹین ایبل فنانس نے بھی شرکاء سے خطاب کیا۔ سیمینار میں ڈاکٹرز، وکلاء، بینکرز اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے فیکلٹی ممبران نے شرکت کی۔


otago

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.