About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

The 6th Meeting of Consortium held online under the chair of Convener Vice Chancellor, Engr. Prof. Dr. Athar Mahboob

PRO No 182, dated 01.05.2023
Directorate of Public Relations
The Islamia University of Bahawalpur 
The 6th Meeting of Consortium held online under the chair of Convener Vice Chancellor, Engr. Prof. Dr. Athar Mahboob at Islamia University of Bahawalpur. According to the notification of Punjab Higher Education Commission (PHEC), IUB lead Theme II Climate Change, Environment & Pollution (Waste Management)” among all Universities Punjab-Pakistan was discussed. The details of the agenda were briefed by Dr. Wajid Nasim Jatoi Focal Person and Director International Centre for Climate Change, Food Security and Sustainability. Members exchanged views on the first draft on “Climate Change Policy Action Document”. Prof. Dr. Nasim Ahmad, Vice Chancellor, University of Veterinary and  Animal Sciences, Lahore appreciated the Islamia University of Bahawalpur for working continuously on the  theme and suggest some improvements to carry the task at national level in National Climate Change Policy as published by Ministry of Climate Change, Government of Pakistan through this Consortium. Prof. Dr. Shazia Anjum , Patron and members Dr. Muhammad Abdullah , Dr. Nargis Naz, Dr. Samar Fahad,  Dr. Abid Rashid Gill, Dr. Mazhar Abbas, Dr Abdul Ghaffar, and  Dr Naveed Ul Haq were present in this meeting. Prof. Dr. Shazia Anjum concluded the meeting, and it was decided to hold the next meeting to finalize the Climate Change Policy Action Document.

 

پی ار او نمبر 182
مؤرخہ 01.05.2023
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور 
کنسورشیم برائے کلائمیٹ چینج کا چھٹا اجلاس کنوینر وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن  کے نوٹیفکیشن کے مطابق لیڈ تھیم موسمیاتی تبدیلی، ماحولیات اور آلودگی ویسٹ مینجمنٹ پر سیر حاصل گفتگو ہوئی۔ ڈاکٹر واجد نسیم جتوئی، فوکل پرسن اور ڈائریکٹر انٹرنیشنل سنٹر فار کلائمیٹ چینج، فوڈ سیکیورٹی اینڈ سسٹین ایبلٹی نے تفصیلی بریفنگ دی ۔ اجلاس میں ممبران نے پہلے ڈرافٹ کلائمیٹ چینج پالیسی ایکشن دستاویز پر تبادلہ خیال کیا۔ پروفیسر ڈاکٹر نسیم احمد، وائس چانسلر، یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز، لاہور نے تھیم دوئم پر مسلسل کام کرنے پر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کو سراہا اور اس کنسورشیم کے ذریعے وزارت موسمیاتی تبدیلی حکومت پاکستان کی طرف سے شائع کردہ قومی موسمیاتی تبدیلی کی پالیسی میں بہتری کی تجویز کے قومی سطح پر عملد رآمد پر زور دیا۔ پروفیسر ڈاکٹر شازیہ انجم سرپرست کنسورشیم، ڈاکٹر محمد عبداللہ ممبر،  ڈاکٹر نرگس ناز ممبر،  ڈاکٹر ثمر فہد ممبر سنڈیکیٹ،  ڈاکٹرعابد رشید گل ممبر، ڈاکٹر مظہرعباس نمائندہ چولستان ویٹرنری اینڈ اینمل سائنسز یونیورسٹی بہاولپور، ڈاکٹرعبدالغفار اور ڈاکٹر نوید الحق نمائندہ یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینمل سائنسز لاہور اجلاس میں شریک ہوئے ۔ پروفیسر ڈاکٹر شازیہ انجم نے کہا کہ آئندہ اجلاس میں تھیم دوئم پر تمام ممبران موسمیاتی تبدیلی کی پالیسی ایکشن دستاویز کو حتمی شکل دینے کے لیے صلاح و مشورہ کریں گے۔



cons conf

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.