About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

The 81st Syndicate meeting of the Islamia University of Bahawalpur was held at Abbasia Campus

PRO No. 160/23, dated 12.04.2023
Public Relations Office, Islamia University Bahawalpur
The 81st Syndicate meeting of the Islamia University of Bahawalpur was held at Abbasia Campus under the chairmanship of Vice Chancellor the Islamia University of Bahawalpur Engr. Prof. Dr. Athar Mahboob. In the meeting, important administrative, academia, financial and developmental issues were discussed and approved. In the meeting, Secretary Higher Education Department South Punjab Muhammad Altaf Baloch, Pro Vice Chancellor Prof. Dr. Naveed Akhtar, Former Vice Chancellor Prof. Dr. Akram Chaudhry, Dean Faculty of Management Sciences Prof. Dr. Jawad Iqbal, Dean Faculty of Chemical and Biological Sciences Prof. Dr. Shazia Anjum, Director Institute of Chemistry Prof. Dr. Abdul Rauf, Representative Higher Education Commission Dr. Muhammad Raza Chauhan, Dr. Mugheez Amin, Division Director Local Fund Multan Shah Sawar, Principal Government Institute of Commerce Women Rahim Yar Khan Bushra Mehboob, Associate Professor Dr. Muhammad Rafi Assistant Professor Dr. Samar Fahad, Lecturer Muhammad Zaman Ali and Secretary and Registrar Prof. Dr. Moazzam Jamil participated. The meeting approved the establishment of Cholistan and Saraiki Area Study Center and Center for Excellence in Corporate Governance. The amended proposal of China Testing and Institute and Business Center was approved. The meeting approved the establishment of Center for Performing Arts and Digital Media Production. In the meeting, agreement was approved with district administration Rahim Yar Khan for His Excellency Sheikh Khalifa Sports Complex with the Islamia University of Bahawalpur Rahim Yar Khan Campus. The establishment of the Institute of Soil Sciences and Water Resources in the Faculty of Agriculture and Environmental Sciences was approved. Apart from this, a pilot project for setting up an agro-economic zone in Cholistan through the rains enhancement project was approved. The distinguished members appreciated the food security and important research projects of national nature in the university. The Islamia University of Bahawalpur Alumni Award proposal was also accepted. The meeting also approved the revamping of the Research Innovation and Commercialization Office as per the policy of the Higher Education Commission so that the Islamia University of Bahawalpur, after attaining the status of Fourth Generation University, would scale up research projects to commercial scale and establish industry and academia linkages. The service structure and contract placement of call center representatives were also approved. Apart from this, important policy issues, legal and other issues were also considered.

 

eng 81 syn

 

پی آر او نمبر 23/160
مورخہ 12.04.2023
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی سینڈیکیٹ کا 81 واں اجلاس وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب کی زیر صدارت عباسیہ کیمپس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں اہم انتظامی، تدریسی، مالی اور ترقیاتی امور زیر غور آئے اور اہم معاملات کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں سیکرٹری ہا ئر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ساؤتھ پنجاب محمد الطاف بلوچ، پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نوید اختر، سابق وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد اکرم چوہدری، ڈین فیکلٹی آف مینجمنٹ سائنسز پروفیسر ڈاکٹر جواد اقبال،  ڈین فیکلٹی آف کیمیکل اینڈ بائیو لوجیکل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر شازیہ انجم، ڈائریکٹر انسٹی  ٹیوٹ آف کیمسٹری پروفیسر ڈاکٹر عبدالرؤف، نمائندہ ہائر ایجوکیشن کمیشن  ڈاکٹر محمد رضا چوہان، ڈاکٹر مغیث امین، ڈویژن ڈائریکٹر لوکل فنڈ ملتان شاہ سوار، پرنسپل گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ آف کامرس ویمن رحیم یارخان بشری محبوب، ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد رافع، اسسٹنٹ پروفیسرڈاکٹر ثمر فہد، لیکچرارمحمد زمان علی  اور سیکرٹری و رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر معظم جمیل شریک ہوئے۔ اجلاس میں چولستان اینڈ سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر اور سنٹر فار ایکسی لینس ان کارپوریشن گورنس کے قیام کی منظوری دی گئی۔ چائینز ٹیسٹنگ اینڈ انسٹیٹیوٹ اور بزنس سنٹر کی ترمیم شدہ تجویز کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں سنٹر فار پرفارمنگ آرٹس اینڈ ڈیجیٹل میڈیا پروڈکشن کے قیام کو منظور کیا گیا۔ اجلاس میں ضلعی انتظامیہ رحیم یار خان کے ساتھ ہز ایکسی لینسی شیخ خلیفہ سپورٹس کمپلیکس کو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور رحیم یار خان کیمپس کے ساتھ معاہدہ کی منظوری دی گئی۔ فیکلٹی آف ایگریکلچر اینڈ انوائرمنٹل سائنسز میں انسٹی ٹیوٹ آف سوائل سائنسز اینڈ واٹر ریسورس کے  قیام کی منظوری دی گئی۔ اس کے علاوہ چولستان میں بارشوں میں اضافے کے منصوبے کے ذریعے ایگرو اکنامک زون کے قیام کے پائلٹ پراجیکٹ کی منظوری دی گئی۔ معزز ممبران نے یونیورسٹی میں فوڈ سیکورٹی اور اہم قومی نوعیت کے تحقیقی منصوبوں کو سراہا اور ان کو عملی جامعہ پہنانے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور ایلومینائی ایوارڈتجویز بھی منظورکر لی گئی۔ اجلاس میں ریسرچ انوویشن اور کمرشلائزیشن آفس کی ہائر ایجوکیشن کمیشن کی  پالیسی کے مطابق تشکیل نو کی بھی منظوری دی گئی تاکہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور فورتھ جنریشن یونیورسٹی کا درجہ حاصل کرنے کے بعد تحقیقی منصوبوں کو تجارتی پیمانے پر بڑھانے اور انڈسٹری اور اکیڈمک روابط کو مضبوط کیے جانے کی منظوری دی۔ کال سنٹر ریپیزنٹیٹو کی سروس سٹریکچر اور کنٹریکٹ تعیناتی کی بھی منظوری دی گئی۔ اس کے علاوہ اہم پالیسی امور، قانونی و دیگر معاملات بھی زیر غور آئے۔


ur 81 syn

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.