About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

The 84th meeting of Advanced Studies and Research Board of IUB was held at Abbasia Campus

PRO No: 23/113, dated 23/3/17
Directorate of Communication and Public Relations, Islamia University Bahawalpur

The 84th meeting of the Advanced Studies and Research Board of the Islamia University of Bahawalpur was held under the chairmanship of Engr. Prof. Dr. Athar Mahboob, Vice Chancellor. The meeting approved the topics and examiners for 195 PhD theseses. The policy of approval of PhD theseses abstracts and titles was also discussed in the meeting. Similarly, multidisciplinary studies at PhD level in arts, social sciences, and education were approved. National level evaluation of PhD thesis was also approved. Amendments related to the semester progress report were approved. It was agreed that M.Phil and PhD theseses will be submitted through digital means. Amendments and corrections in M.Phil and PhD rules were also approved in the meeting. Director Advanced Studies and Research Board Prof. Dr. Asif Naveed Ranjha presented a report on the implementation of the decisions taken in the last meeting.


basr eng

 

 

پی آر او نمبر: 23/113
مورخہ 23/3/17

ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن اینڈ پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور

ایڈوانسڈ سٹیڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا 84 واں اجلاس انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاو ل پور کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں 195 پی ایچ ڈی مقالہ جات کے لئے عنوانات اور ممتحنین کی اجازت دی گئی۔ اجلاس میں پی ایچ ڈی مقالہ جات، خلاصہ اور عنوانات کی منظوری کی پالیسی زیر بحث آئی۔ اِسی طرح آرٹس، سماجی علوم اور ایجوکیشن میں پی ایچ ڈی کی سطح پر کثیر المضامین مطالعے کی منظوری دی گی۔ پی ایچ ڈی مقالہ جات کی قومی سطح پر ایویلیوشن کی منظوری دی گئی۔ سمیسٹر پراگریس رپورٹ سے متعلق ترامیم کی منظوری دی گئی۔ اس بات پر اتفاق رائے پایا گیا کہ ایم فل اور پی ایچ ڈی تھیسز ڈیجیٹل ذریعہ سے جمع کرائیں جائیں۔ اجلاس میں ایم فل اور پی ایچ ڈی قوانین میں ترمیم اور تصحیح کی بھی منظوری دی گئی۔ ڈائریکٹر ایڈوانسڈ سٹیڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ ڈاکٹر آصف نوید رانجھا نے گزشتہ اجلاس میں کیے گئے فیصلوں پر عملدرآمد کی رپورٹ پیش کی۔ سب کیمپسسز کے لیے ایم فل کے تھیسسز اور ایویلیوشن کی منظوری بھی دی گئی۔ اسی طرح ایم فل، ایم ایس، ایم ایس سی آنر، ایل ایل ایم اور ایم بی اے پروگراموں کے میرٹ طریقہ کار سے متعلق کیے گئے گزشتہ فیصلوں کی بھی منظوری دی گئی۔


basr urdu

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.