About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Publications

Quick Links

The Department of Pharmacy's founding chairman and former VC of IUB, Prof. Dr. Muhammad Shafiq Khan, has passed away.

پی آر او نمبر 46/25
مؤرخہ 30.1.2025
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
بہاولپور (پ ر) پروفیسر ڈاکٹر محمد شفیق خان سابق وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور و بانی چیئرمین ڈیپارٹمنٹ آف فارمیسی وفات پاگئے۔ پروفیسر ڈاکٹر محمد شفیق خان 1997 تا 2001 جامعہ کے وائس چانسلر رہے۔ انہوں نے جامعہ اسلامیہ بہاولپور میں شعبہ فارمیسی کے قیام میں کلیدی کردار ادا کیا۔ انکی جامعہ اسلامیہ بہاولپور کے لئے بھی گراں قدر خدمات ہیں۔ پروفیسر ڈاکٹر راو سعید احمد ڈین فیکلٹی آف فارمیسی، ڈینز، رجسٹرار محمد شجیع الرحمن، تدریسی اور انتظامی شعبوں کے سربراہان، فیکلٹی ممبران اور طلبا و طالبات نے پروفیسر ڈاکٹر محمد شفیق خان کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

 

WhatsApp Image 2025-01-30 at 2.09.14 PM

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.