About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Publications

Quick Links

The first four PhD scholars of Faculty of Law successfully defended their research theses

پی آر او نمبر 144/26
مؤرخہ 21.04.2026
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
فیکلٹی آف لاء اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے زیر اہتمام پہلے 4 پی ایچ ڈی سکالرز نے اپنے تحقیقی مقالہ جات کا کامیابی سے دفاع کیا اور ڈاکٹوریٹ کی ڈگری حاصل کی۔ پی ایچ ڈی سکالر محمد منیب رضا، یاسر اعجاز اور سعادت علی ندیم نے اپنے تحقیقی مقالہ جات پروفیسر ڈاکٹر راؤ عمران حبیب کی زیر نگرانی مکمل کیے جبکہ محمد سعود علی نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹر ملک ضیا ء الدین  کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر امتیاز احمد خان ایسوسی ایٹ پروفیسر شعبہ لاء یونیورسٹی آف ساہیوال نے بطور بیرونی ممتحن شرکت کی۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالروف اور ڈین فیکلٹی آف لاء پروفیسر ڈاکٹر راؤ عمران حبیب نے چاروں پی ایچ ڈی سکالرز کو ڈاکٹوریٹ کی ڈگری حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے۔

 

WhatsApp Image 2026-04-21 at 12.23.03 PM

© 2025 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.