About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

the Islamia University of Bahawalpur celebrated “World Tourism Day” with a theme of “Rethinking Tourism”

PRO. No. 365/22, dated 29.09.2022
Directorate of Public Relations, the Islamia University of Bahawalpur
Department of Tourism & Hospitality Management, Institute of Business Management and Administrative Sciences celebrated “World Tourism Day” with a theme of “Rethinking Tourism”. On this occasion a seminar was arranged in the Department of Tourism & Hospitality Management, Institute of Business Management and Administrative Sciences as well as a Solidarity walk was conducted in the Baghdad ul Jadeed Campus-IUB. A large number of students, Faculty members, representatives from Cross Route Bikers Club International and Tourism Development Corporation of Punjab participated in the Walk. A camp was also installed in the premise of Institute of Business Management and Administrative Sciences and representatives from Cross Route Club briefed the participants about installing camps during tours.

WTD eng

 

 


پی آراونمبر 365/22
 مورخہ 29.09.2022
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ ٹورازم اینڈ ہاسپٹیلٹی مینجمنٹ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام ورلڈ ٹورازم ڈے کی مناسبت سے سیاحت کے موضوع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور انجینئر پروفیسر ڈاکٹرا طہر محبوب کی سربراہی میں گزشتہ تین برسوں میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور ملک میں سیاحت کے فروغ کے لیے نمایاں کردار کی حامل یونیورسٹی کے طور پرسامنے آئی ہے۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے شعبہ ٹورازم مینجمنٹ اور ٹورازم ڈائریکٹوریٹ آئی یو بی دوست قائم کیا۔ بہاول پور کو سرمائی سیاحت کا مرکز بنانے کے لیے اقدامات کا آغاز ہوا اور جیپ ریلی کے موقع پر بہاول پور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن پنجاب کے تعاون سے ہر سال قلعہ ڈراور کے قریب بہاول پور ٹریڈ فیئر منعقد کیا جا تا ہے۔ اسی طرح کراس روٹ بائیکر کلب انٹرنیشنل اور دیگراداروں کے تعاون سے خصوصی پروگرام منعقد کیے جاتے ہیں۔ مذکورہ سیمینار میں اساتذہ اور طلباء وطالبات بڑی تعداد میں شرکت کی اور سیمینار کے بعد شرکاء نے خصوصی واک میں شرکت کی۔

 

WTD urdu

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.