About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

The Islamia University of Bahawalpur organized speech competitions regarding Mental Health Week

پی آر نمبر 388/22
 مورخہ 10/10/2022
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور 
شعبہ اپلائیڈ سائیکالوجی، جامعہ اسلامیہ نے ہفتہِ ذہنی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی، دوست یا دشمن اور حراسانی، مسائل اور حل کے موضوعات پر تقریری اور فنی مقابلوں کا انعقاد کیا۔ ڈاکٹر فاطمہ خرم اسسٹنٹ پروفیسر، ڈاکٹر فرخ نوراسسٹنٹ پروفیسر، ڈاکٹر شاہنوازلیکچرر شعبہ پولیٹیکل سائنس، عائشہ بتول، رُحمہ نعیم اور ثنا خان لیکچرر شعبہ اپلائیڈ سائیکالوجی نے بطور جج مقابلوں میں شرکت کی۔ اس شاندار تقریب کے موقع پر چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم نے موضوعات کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور حصہ لینے والے طلبہ کی کاوشوں کو سراہا۔

 

MHW urdu
 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.