
The Islamia University of Bahawalpur was represented at the National Youth-Led Policy Roundtable on Water Resilience and Climate Action in Pakistan, convened by Water-Aid Pakistan in collaboration with the Ministry of Climate Change and Environmental Coordination, Government of Pakistan. Prof. Dr. Asif Naveed Ranjha Chairman Department of Social Work and Director Student Affairs participated in th
PRO No. 320/26 dated 22.08.2026
Directorate of Public Relations the Islamia University of Bahawalpur
The Islamia University of Bahawalpur was represented at the National Youth-Led Policy Roundtable on Water Resilience and Climate Action in Pakistan, convened by Water-Aid Pakistan in collaboration with the Ministry of Climate Change and Environmental Coordination, Government of Pakistan. Prof. Dr. Asif Naveed Ranjha Chairman Department of Social Work and Director Student Affairs participated in the roundtable along with six students Sohail Raza, Muhammad Umar Cheema, Rohan Ijaz, Aliza Riaz, Mabrooka Iftekhar and Ayesham Farooqi. These students had previously received training on Climate Resilience through the collaboration of Water-Aid Pakistan and Farmer Development Organization. The Isalmia University of Bahawalpur delegation engaged with policymakers and youth leaders from across Pakistan and shared perspectives on water scarcity, floods, drought, sanitation, public health, climate resilience, community engagement and especially youth participation in policy and community action. Federal Minister for Climate Change and Environmental Coordination Dr. Musadik Malik called upon young people to play an active role in climate and water policy formulation, implementation, monitoring and accountability. On the occasion, Prof. Dr. Asif Naveed Ranjha suggested the Federal Minister and the Ministry of Climate Change to introduce research grants for universities across Pakistan on climate change, climate resilience and other relevant areas. He emphasized that strengthening university-based research would help generate evidence-based recommendations and support the formulation of effective, research-informed climate policies for Pakistan.
پی آر او نمبر 320/26 مؤرخہ 22.08.2026
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے پاکستان میں پانی کی دستیابی اور موسمیاتی اقدامات کے بارے میں نیشنل یوتھ لیڈ پالیسی راؤنڈ ٹیبل ٹاک میں نمائندگی کی جس کا انعقاد واٹر ایڈ پاکستان نے وزارت موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی رابطہ حکومت پاکستان کے تعاون سے کیا تھا۔ پروفیسر ڈاکٹر آصف نوید رانجھا چیئرمین شعبہ سوشل ورک اور ڈائریکٹر سٹوڈنٹس افیئرز نے گول میز میں چھ طلباء وطالبات سہیل رضا، محمد عمر چیمہ، روحان اعجاز، علیزہ ریاض، معروفہ افتخار اور عائشہ فاروقی کے ساتھ شرکت کی۔ ان طلباء وطالبات نے اس سے قبل واٹر ایڈ پاکستان اور فارمر ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے اشتراک سے موسمیاتی تبدیلی سے متعلق تربیت حاصل کی تھی۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے وفد نے پاکستان بھر کے پالیسی سازوں اور نوجوان رہنماؤں کے ساتھ ملاقات کی اور پانی کی کمی، سیلاب، خشک سالی، صفائی، صحت عامہ، موسمیاتی لچک، کمیونٹی کی شمولیت اور خاص طور پر پالیسی اور کمیونٹی ایکشن میں نوجوانوں کی شرکت کے بارے میں نقطہ نظر کا اشتراک کیا۔ وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی رابطہ ڈاکٹر مصدق ملک نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ موسمیاتی اور آبی پالیسی کی تشکیل، نفاذ، نگرانی اور جوابدہی میں فعال کردار ادا کریں۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر آصف نوید رانجھا نے وفاقی وزیر اور وزارت موسمیاتی تبدیلی کو تجویز پیش کی کہ وہ پاکستان بھر کی یونیورسٹیوں کے لیے موسمیاتی تبدیلی، موسمیاتی لچک اور دیگر متعلقہ شعبوں پر ریسرچ گرانٹس متعارف کرائیں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ یونیورسٹی پر مبنی تحقیق کو مضبوط بنانے سے شواہد پر مبنی سفارشات تیار کرنے میں مدد ملے گی اور پاکستان کے لیے موثر، تحقیق سے آگاہ موسمیاتی پالیسیوں کی تشکیل میں مدد ملے گی۔
