About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

The open defence of PhD scholar Faseeh ur Raheem of the institute of Physics will be held on 19 December 2024

انسٹیٹیوٹ آف فزکس اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے پی ایچ ڈی سکالر فصیح الرَّحیم کے تحقیقی مقالہ کا اوپن ڈیفنس مورخہ 19 دسمبر 2024 دن 12:00 بجے انسٹیٹیوٹ آف فزکس بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ فصیح الرَّحیم نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹر محمد اظہر خان اسوسیٹ پروفیسر انسٹیٹیوٹ آف فزکس کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ ڈاکٹر علینہ منظور اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ فزکس گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد بطور بیرونی ممتحن شرکت کریں گی۔ اساتذہ، طلبہ و طالبات اور ایم فل، پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوت عام ہے

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.