About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Publications

Quick Links

The public defense of PhD scholar Mehwish Pannu in Political Science will be held on November 06, 2025.

پی آر او نمبر 422/25
مؤرخہ 04.11.25
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
مہوش پنو، پی ایچ ڈی اسکالر، شعبہ سیاسیات، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا اوپن ڈیفنس 6 نومبر 2025 کو صبح 9:00 بجے شعبہ کے سیمینار روم میں منعقد ہوگا۔ ان کے تحقیقاتی مقالے کا عنوان ہے "جنوبی ایشیا میں خصوصی اقتصادی زونز (SEZs) کی سیاسی معیشت: رجحانات اور چیلنجز"۔ ان کی تحقیق کی نگرانی ڈاکٹر سرفراز بتول، ایسوسی ایٹ پروفیسر شعبہ سیاسیات اور ڈائریکٹر، سکول آف اسٹیٹ سائنسز کررہی ہیں۔ جامعہ کے اساتذہ، محققین اور طلبہ اس سیشن میں شرکت کے لیے دعوت عام ہے۔

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.