About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

USAID Pakistan has awarded scholarships to five flood-affected students of the Islamia University of Bahawalpur

PRO No. 378 /23, dated 19.09.2023
Directorate of Public Relations, Islamia University Bahawalpur
USAID Pakistan has awarded scholarships to five flood-affected students of the Islamia University of Bahawalpur. USAID has provided financial assistance to flood-affected students in Pakistan who struggle with financial barriers to help them achieve their dreams of higher education. For this purpose, an award ceremony was held at Punjab University Lahore, in which US Consul General Miss Hawakins participated, who distributed award letters to the recipients of scholarships from the USAID fund for flood-affected students. 05 scholarship awardees of the Islamia University of Bahawalpur and officers of Directorate of Financial Assistance participated in the ceremony. The Islamia University of Bahawalpur is a partner university with USAID since 2014 and USAID has supported more than 200 students of the Islamia University of Bahawalpur and it has provided assistance to female students in attaining higher education. Now, in view of the recent catastrophic flood situation across Pakistan, USAID has announced its support for flood-affected students in Pakistan. Vice-Chancellor Prof. Dr. Naveed Akhtar has thanked USAID for helping the flood-affected students of the Islamia University of Bahawalpur.

 

us scholarship eng

 

پی آر او نمبر 378 /23
مورخہ 19.09.2023
ڈائریکٹورٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
یو ایس ایڈ پاکستان نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے سیلاب سے متاثرہ پانچ طالب علموں کو سکالرشپ دئیے ہیں۔ یو ایس ایڈ نے پاکستان کے ضرورت مند طلبا ء وطالبات کی مدد کے سلسلے میں، جو مالی رکاوٹوں کے ساتھ جدوجہد کرتے ہیں جو انھیں اعلیٰ تعلیم کے اپنے خوابوں کو حاصل کرنے سے سیلاب متاثرہ طلباء وطالبات کی مالی مدد کی ہے۔ اس مقصد کے لیے پنجاب یونیورسٹی لاہور میں ایوارڈ دینے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں امریکی قونصل جنرل مس ہاوکنز نے شرکت کی جنہوں نے سیلاب سے متاثرہ طلباء وطالبات کے لیے یو ایس ایڈ کے فنڈ سے اسکالرشپ حاصل کرنے والوں میں ایوارڈ لیٹرز تقسیم کیے۔ تقریب میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے 05 سکالرشپ ایوارڈ یافتہ اور ڈائریکٹوریٹ آف فنانشل اسسٹنس کے افسران نے شرکت کی۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور 2014 سے یو ایس ایڈ کے ساتھ شراکت دار یونیورسٹی ہے اوریو ایس ایڈ نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے 200 سے زائد طلباء و طالبات کو اعلیٰ تعلیم کے حصول میں مدد فراہم کی ہے۔ اب پاکستان بھر میں حالیہ تباہ کن سیلابوں کی صورت حال کے پیش نظر یو ایس ایڈ نے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ طلباء وطالبات کے لیے اپنی مدد کا اعلان کیا ہے۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نوید اختر نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاول کے سیلاب متاثرہ طلباء وطالبات کی مدد پر یو ایس ایڈ کا شکریہ ادا کیا ہے۔

 

Us scholarship urdu

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.