
In a significant development aimed at strengthening institutional collaboration and ensuring smooth financial operations, a high-level meeting was held between the leadership of the Islamia University of Bahawalpur (IUB) and the Chief Commissioner of the Federal Board of Revenue (FBR), Bahawalpur Zone.
PRO No. 347/26 dated 07.09.2026
Directorate of Public Relations the Islamia University of Bahawalpur
In a significant development aimed at strengthening institutional collaboration and ensuring smooth financial operations, a high-level meeting was held between the leadership of the Islamia University of Bahawalpur (IUB) and the Chief Commissioner of the Federal Board of Revenue (FBR), Bahawalpur Zone. The meeting between Professor Dr Muhammad Kamran Vice Chancellor Islamia University of Bahawalpur and Mr. Muhammad Ayaz Khan Chief Commissioner Regional Tax Office Bahawalpur focused on constructive discussions regarding tax-related matters, institutional compliance, and the amicable resolution of mutual financial issues. Both organizations emphasized the importance of a cooperative framework to address pending accounts and facilitate the timely refund of funds to the university in a cordial manner. The meeting concluded on a positive note, with both sides reaffirming their commitment to mutual support, transparency, and a streamlined approach toward resolving administrative challenges for the betterment of the academic institution. Mr Javed Iqbal former President Bahawalpur Chamber of Commerce and Industry was also present on this occasion.
پی آر او نمبر 347/26 مؤرخہ 07.09.2026
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
ادارہ جاتی تعاون کو مضبوط بنانے اور مالیاتی معاملات میں بہتری کے لئے ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے اور اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور کی قیادت اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) بہاولپور زون کے چیف کمشنر کے درمیان آج ایک ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ ہوئی ہے ۔ پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اور محمد ایاز خان چیف کمشنر ریجنل ٹیکس آفس ایف بی آر بہاولپور زون کے درمیان ہونے والی اہم ملاقات میں ٹیکس سے متعلق معاملات ادارہ جاتی عملدرآمد اور باہمی مالیاتی مسائل کے خوش اسلوبی سے حل کے حوالے سے تعمیری بات چیت ہوئی۔ دونوں سربراہوں نے نے زیر التواء معاملات کو حل کرنے اور یونیورسٹی کو خوش اسلوبی سے فنڈز کی بروقت واپسی میں سہولت فراہم کرنے کے لیے تعاون پر مبنی فریم ورک کی اہمیت پر زور دیا۔ دونوں جانب سے تعلیمی ادارے کی بہتری کے لیے باہمی تعاون شفافیت اور انتظامی چیلنجوں کو حل کرنے کے لیے ایک ہموار طریقہ کار کے عزم کا اعادہ کیا گیا اور اعلی سطحی باہمی رابطوں کو باقاعدگی سے استوار کرنے پر اتفاق کیا گیا۔اس موقع پرجاوید اقبال سابق صدر بہاول پور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری بھی موجود تھے۔ادارہ جاتی تعاون کو مضبوط بنانے اور مالیاتی معاملات میں بہتری کے لئے ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے اور اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور کی قیادت اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) بہاولپور زون کے چیف کمشنر کے درمیان آج ایک ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ ہوئی ہے ۔ پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اور محمد ایاز خان چیف کمشنر ریجنل ٹیکس آفس ایف بی آر بہاولپور زون کے درمیان ہونے والی اہم ملاقات میں ٹیکس سے متعلق معاملات ادارہ جاتی عملدرآمد اور باہمی مالیاتی مسائل کے خوش اسلوبی سے حل کے حوالے سے تعمیری بات چیت ہوئی۔ دونوں سربراہوں نے نے زیر التواء معاملات کو حل کرنے اور یونیورسٹی کو خوش اسلوبی سے فنڈز کی بروقت واپسی میں سہولت فراہم کرنے کے لیے تعاون پر مبنی فریم ورک کی اہمیت پر زور دیا۔ دونوں جانب سے تعلیمی ادارے کی بہتری کے لیے باہمی تعاون شفافیت اور انتظامی چیلنجوں کو حل کرنے کے لیے ایک ہموار طریقہ کار کے عزم کا اعادہ کیا گیا اور اعلی سطحی باہمی رابطوں کو باقاعدگی سے استوار کرنے پر اتفاق کیا گیا۔اس موقع پرجاوید اقبال سابق صدر بہاول پور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری 