About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Publications

Quick Links

81st Meeting of Advanced Studies and Research Board

پی آر او نمبر376/21، مورخہ 20-06-2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاولپور (     ):اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ایڈوانس اسٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا اکاسیواں اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب کی زیرصدارت عباسیہ کیمپس میں منعقد ہوا-اجلاس میں مختلف شعبہ جات میں پی ایچ ڈی مقالاجات کے عنوانات اور سپروائزر کی تعیناتی کی منظوری دی گئی -اسی طرح کچھ پی ایچ ڈی مقالوں کے عنوان بدلنے اور داخلوں کی منسوخی کی منظوری بھی دی گئی- ڈاکٹر آف فلاسفی میں داخلے کے لئے آخری ڈگری میں کم سے کم نمبروں کی منظوری دی گئی- اجلاس میں تمام شعبوں میں ایم فل، ایم ایس اور بی ایس میں ریسرچ سکالرز کی تعداد کا معاملہ بھی زیر غور آیا- ڈائریکٹر ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈ ریسرچ پروفیسر ڈاکٹر جواد اقبال نے گزشتہ اجلاس فیصلوں پر عمل درآمد کی رپورٹ پیش کی

BASAR meeting 1-2

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.