About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

A webinar on Kashmir Solidarity was organized by the Department of Pakistan Studies IUB

PRO No. 64/22
Dated 09.02.2022
Public Relation Office 
The Islamia University of Bahawalpur
An online webinar on Kashmir Solidarity was organized by the Department of Pakistan Studies the Islamia University of Bahawalpur. In his inaugural address, Vice Chancellor, the Islamia University of Bahawalpur, Engr. Prof. Dr. Athar Mahboob said that research is being done so that this issue can be raised more effectively and with arguments on international forums. Special Guest Mushaal Hussein Mullick, Chairperson, Peace and Culture Organization addressed the gathering and asked all scholars and researchers to highlight the Kashmir issue through research. Prof. Dr. Mahboob Hussain, Chairman, Department of Pakistan Studies, Punjab University, Lahore, explained in detail the importance of Kashmir and the aggression of Indian Army on Kashmir. In the concluding session, Prof. Dr. Aftab Hussain Gillani, Chairman Department of Pakistan Studies and Dean Faculty of Law the Islamia University of Bahawalpur thanked all the participants and said that the Islamia University of Bahawalpur will continue to work for the independence of Kashmir through its research scholars and stands by the Kashmiri people for the independence of Kashmir.

WhatsApp Image 2022-02-09 at 6.37.28 PM
پی آر او نمبر 22/64مورخہ09.02.2022

پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ پاکستان اسٹڈیز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے زیر اہتمام کشمیر یکجہتی کے حوالے سے آن لائن ویبینار کا اہتمام کیا گیا ہے۔و ائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب نے افتتاحی خطاب میں کہا کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ریسرچ سکالرز کشمیر کے حوالے سے تحقیق کر رہے ہیں تاکہ عالمی فورمز پر اس مسئلے کو زیادہ موثر اور دلائل کے ساتھ اٹھایا جا سکے۔مہمان خصوصی مشعال حسین ملک چیئرپرسن امن اور کلچر آرگنائزیشن نے خطاب کیا اور تمام سکالر ز اور ریسرچر زکو کہا کہ مسئلہ کشمیر کو تحقیق کے ذریعہ اجاگر کریں۔ پروفیسر ڈاکٹر محبوب حسین چیئرمین ڈیپارٹمنٹ آف پاکستان اسٹڈیز پنجاب یونیورسٹی لاہور نے کشمیر کی اہمیت اور بھارتی فوج کی جانب سے کشمیر پر کی جانے والی جارحیت کو تفصیل سے بیان کیا۔ اس آن لائن پروگرام میں سماجی رہنما ظفر اقبال سندھو نے بھی خطاب کیا۔ اختتامی سیشن میں پروفیسر ڈاکٹر آفتاب حسین گیلانی چیئرمین ڈیپارٹمنٹ آف پاکستان اسٹڈیز اور ڈین فیکلٹی آف لاء اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کشمیر کی آزادی کے لیے اپنے ریسرچ سکالرز کے ذریعے کام جاری رکھے گی اور کشمیر کی آزادی کے لیے کشمیری عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

WhatsApp Image 2022-02-09 at 6.37.26 PM

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.