About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Dr. Mueen Alam Khan, from IUB attended the 2nd International Conference and Expo of Plant Sciences held at Rawalpindi

PRO No. 444/24 dated 27.11.24
Directorate of Public Relations Islamia University of Bahawalpur
Bahawalpur (PR) Dr. Mueen Alam Khan, Associate Professor, Department of Plant Breeding and Genetics, Faculty of Agriculture and Environment, the Islamia University of Bahawalpur attended the 2nd International Conference and Expo of Plant Sciences. The theme of the conference organized by the Faculty of Sciences, Pir Mehr Ali Shah Arid Agriculture University Rawalpindi, Pakistan was Plant Biodiversity and Food Security in the Context of Climate Change. Dr. Mueen Alam Khan chaired a technical session and delivered a lecture on the characteristics of genetic diversity of wheat genotypes under water-limited conditions in semi-arid conditions of Bahawalpur, Pakistan, their morphological, physical, biochemical and quality related characteristics.


WhatsApp Image 2024-11-27 at 2.53.23 PM

پی آر او نمبر 444/24 مؤرخہ 27.11.24
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
بہاول پور (پ ر)ڈاکٹر معین عالم خان، ایسوسی ایٹ پروفیسر، شعبہ پلانٹ بریڈنگ اینڈ جینیٹکس، فیکلٹی آف ایگریکلچر اینڈ انوائرمنٹ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے دوسری بین الاقوامی کانفرنس اور ایکسپو آف پلانٹ سائنسز میں شرکت کی۔فیکلٹی آف سائنسز، پیر مہر علی شاہ ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی راولپنڈی پاکستان کے زیر اہتمام کانفرنس کا موضوع موسمیاتی تبدیلی کے تناظر میں پودوں کی حیاتیاتی تنوع اور خوراک کی حفاظت تھا۔ ڈاکٹرمعین عالم خان نے نہ صرف ایک تکنیکی سیشن کی صدارت کی بلکہ بہاولپور پاکستان کے نیم بنجر حالات میں پانی کے محدود حالات میں گندم کے جینی ٹائپس کے جینیاتی تنوع کی خصوصیات ان کی شکل و جسمانی، حیاتیاتی کیمیائی اور معیار سے متعلق خصوصیات کے بارے میں ایک گفتگو بھی کی۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.