About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

e-Rozgaar Training Program Transition Ceremony at Governor House Punjab

PRO No. 287/22

Dated 22.06.2022

Public Relation Office

The Islamia University of Bahawalpur

e-Rozgaar Training Program Transition Ceremony at Governor House Punjab

Youth Affairs & Sports Department and Punjab Information Technology Board organized e-Rozgaar Training Program Transition Ceremony Today at Governor House Punjab. Honorable Governor of the Punjab, Mr. Muhammad Baligh Ur Rehman joined the ceremony as Chief Guest. Chairman P&D PITB, Mr. Ali Sarfraz Hussain, Secretary Youth Affairs & Sports Department, Mr. Asadullah Faiz, Secretary Higher Education Department, Mr. Najaf Iqbal, Secretaries from Government Departments, Worthy Vice-Chancellors from e-Rozgaar Partner Universities across Punjab, Director Colleges, Team from Youth Affairs & Sports Department, Punjab Information Technology Board, e-Rozgaar and high achievers joined the ceremony as guests. The ceremony was started with the opening note of the Secretary of Youth Affairs & Sports Department. While addressing, he pays his kind regard to Governor of the Punjab for joining the ceremony. He formally welcomed Vice-Chancellors of universities for the Post-Project Continuation MoU Signing Ceremony. On this occasion Vice Chancellor, the Islamia University of Bahawalpur Engr. Prof. Dr. Athar Mahboob in his address said that e-Rozgaar center the Islamia University of Bahawalpur was established on 13th February 2020 which was completed in a short span of 7 months. A state-of-the-art center for unemployed youth has been set up which is providing higher education and employment opportunities not only in Bahawalpur but also for the youth in remote areas. These students are increasing their foreign exchange reserves not only for themselves but also for Pakistan. Success story of Saifullah from Mianwali, who got training from e-Rozgaar Program and earned PKR 2.5 crores, was played while high achievers of e-Rozgaar Training Program Rimsha Nawaz and Talha Ahsan were invited to share their success with the respected guests. Chairman P&D – PITB also addressed the audience. While addressing, he pointed out the importance of digital literacy and skilled youth for the future progress of Country. He also mentioned that e-Rozgaar is empowering youth with digital skills and entrepreneurship. He appraised the PITB team for making the program a success. Vice-Chancellor Islamia University Bahawalpur, Prof. Dr. Athar Mehboob, Vice-Chancellor Lahore College for Women University, Lahore, Ms. Prof. Dr. Bushra Mirza T.I. Vice-Chancellor University of Education, Prof. Dr. Talat Naseer shared their feelings and experience regarding e-Rozgaar training program and thanked Governor of the Punjab for giving them the opportunity to make the program sustainable. After that, in the presence of Governor of the Punjab, Chairman P&D – PITB, Secretary Youth Affairs & Sports Department, Director General e-Governance PITB, Vice-Chancellors from Partner Universities signed the MoU for the transition of e-Rozgaar Training Program to self-sustainable model. Governor of the Punjab, Mr. Muhammad Baligh Ur Rehman addressed the audience at the closing of ceremony. He was amazed to see the success stories of e-Rozgaar Training Program and endorsed the stakeholders for successfully running the program over the years. As a Chancellor of Public Sector Universities of Punjab, he ensured to provide his support to all Vice-Chancellors for the smooth transition of the project.

85225

 

پی آر او نمبر 22/287،مورخہ22.06.2022

پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور

گورنر ہاؤس پنجاب میں ای روزگار ٹریننگ پروگرام کی تقریب

یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ اور پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے گورنر ہاؤس پنجاب میں ای روزگار ٹریننگ پروگرام کی تقریب کا انعقاد کیا۔ گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمن تقریب میں بطورمہمان خصوصی شریک ہوئے۔ چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ،پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ، علی سرفراز حسین، سیکریٹری امور نوجوانان و کھیل، اسد اللہ فیض، سیکریٹری محکمہ ہائر ایجوکیشن، نجف اقبال، سیکریٹریز، پنجاب بھر کی ای روزگار پارٹنر یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز، ڈائریکٹر کالجز، محکمہ امور نوجوانان اور کھیلوں کی ٹیم، پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ، ای روزگار اور اعلیٰ کامیابیاں حاصل کرنے والوں نے بطور مہمان شرکت کی۔ سیکرٹری امور نوجوانان و کھیل، اسد اللہ فیض نے تقریب میں شرکت پر گورنر پنجاب کو خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے بعد از پراجیکٹ کنٹینیویشن ایم او یو پر دستخط کی تقریب میں یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کا باضابطہ خیرمقدم کیا۔اس موقع پر وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب نے اپنے خطاب میں کہا کہ ای روز گار سنٹر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کا قیام 13فروری 2020کو عمل میں آیا جس کو 7ماہ کی قلیل مدت میں مکمل کیا گیا۔ بے روز گار نوجوانوں کے لیے سٹیٹ آف دی آرٹ مرکز بنایا گیا جو نہ صرف بہاول پور بلکہ دوردراز علاقوں کے نوجوانوں کے لیے بھی اعلیٰ تعلیم اور روزگار کے مواقع مہیا کر رہا ہے۔اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کا ای روزگار سنٹر ہزاروں طلباء وطالبات کے لیے کلاسز مکمل کر ا چکاہے۔ یہ طلباء نہ صرف اپنے لیے بلکہ پاکستان کے لیے بھی زرمبادلہ کے ذخیر میں اضافہ کرنے کا باعث بن رہے ہیں۔ میانوالی سے تعلق رکھنے والے سیف اللہ کی کامیابی کی کہانی جنہوں نے ای روزگار پروگرام سے تربیت حاصل کی اور 2.5 کروڑ روپے کمائے، جبکہ ای روزگار ٹریننگ پروگرام کی اعلیٰ کامیابیاں حاصل کرنے والی رمشا نواز اور طلحہ احسن کو معزز مہمانوں کے ساتھ اپنی کامیابیاں شیئر کرنے کے لیے مدعو کیا گیا۔چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ،پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ، علی سرفراز حسین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ملک کی مستقبل کی ترقی کے لیے ڈیجیٹل خواندگی اور ہنر مند نوجوانوں کی اہمیت کی نشاندہی کی۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ای روزگار نوجوانوں کو ڈیجیٹل مہارتوں اور انٹرپرینیورشپ سے بااختیار بنا رہا ہے۔ انہوں نے پروگرام کو کامیاب بنانے پر پی آئی ٹی بی کی ٹیم کی تعریف کی۔اس موقع پر وائس چانسلر لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی لاہور پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا، وائس چانسلر یونیورسٹی آف ایجوکیشن، پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر نے ای روزگار تربیتی پروگرام کے حوالے سے اپنے احساسات اور تجربے کا اظہار کیا اور پروگرام کو پائیدار بنانے کا موقع فراہم کرنے پر گورنر پنجاب کا شکریہ ادا کیا۔اس موقع پر گورنر پنجاب کی موجودگی میں چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ،پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ، سیکرٹری امور نوجوانان و کھیل، ڈائریکٹر جنرل ای گورننس PITB، پارٹنر یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز نے ای روزگار ٹریننگ پروگرام کی منتقلی کے لیے ایم او یو پر دستخط کیے۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے تقریب کے اختتام پر حاضرین سے خطاب کیا۔ وہ ای روزگار ٹریننگ پروگرام کی کامیابی کی کہانیاں دیکھ کر حیران رہ گئے اور اس پروگرام کو کئی سالوں میں کامیابی سے چلانے کے لیے اسٹیک ہولڈرز کی تائید کی۔ پنجاب کی پبلک سیکٹر یونیورسٹیز کے چانسلر کی حیثیت سے، انہوں نے اس منصوبے کی ہموار منتقلی کے لیے تمام وائس چانسلرز کو اپنا تعاون فراہم کرنے کو یقینی بنایا۔

345678654

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.