About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

High-level research on crops with the help of intercropping technology

PRO No. 245/22
Dated 20.07.2022
Public Relations Office, the Islamia University of Bahawalpur
Faculty of Agriculture and Environmental Sciences, Islamia University Bahawalpur, following the vision of Engr. Prof. Dr. Athar Mahboob, Vice Chancellor carrying high-level research on cotton, corn and soybean intercropping technology and other crops contributing in Govt’s efforts of national food security and promoting agricultural economy. Under the supervision of Dr. Muhammad Naeem, Associate Professor, Chairman, Department of Plant Breeding and Genetics, genetic improvement of rice crop yield and quality is being researched. Experiments on Rice Crop development of tetraploid basmati rice, multiplication and evaluation of pigments in rice genotypes, high yield, early maturing rice with high biomass index, evaluation of temperature resistant rice genotypes research initiatives such as development and evaluation of extra long grain rice genotypes are being carried out. Dean Faculty of Agriculture and Environmental Sciences Prof. Dr. Moazzam Jameel said that more research is needed on the agricultural sector to improve the economy of Pakistan. Rice is an important cash crop of Pakistan. He added that agricultural research is being done and appreciated at the national level.

 

crop eng

 

پی آر او نمبر 22/245

مورخہ 20.07.2022
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
فیکلٹی آف ایگریکلچر اینڈ انوائرمنٹل سائنسز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب کے ویژن کے مطابق نیشنل فوڈ سیکورٹی اور زرعی معیشت کی ترقی کے لیے کپاس،مکئی اور سویابین انٹرکراپنگ ٹیکنالوجی اوردیگراہم فصلوں پر اعلیٰ درجے کی تحقیق ہور ہی ہے۔  ڈاکٹر محمد نعیم ایسوسی ایٹ پروفیسر، چیئرمین ڈیپارٹمنٹ آف پلانٹ بریڈنگ اینڈ جینیٹکس کی زیر نگرانی چاول کی فصل کی پیداوار اور معیار کی جینیاتی بہتری پرتحقیق جاری ہے۔ چاول کی فصل پر ہونے والے تجربات میں Tetraploid باسمتی چاول کی نشوونما،چاول کے جین ٹائپ میں روغن (قدرتی طور پر رنگین) کی ضرب اور جانچ،اعلی بایوماس انڈیکس کے ساتھ زیادہ پیداوار دینے والا، جلد پکنے والا چاول،درجہ حرارت کے لچکدار چاول کے جین ٹائپس کا اندازہ،ایکسٹرا لانگ گرین چاول کے جین ٹائپس کی ترقی اور تشخیص جیسے تحقیقی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ڈین فیکلٹی آف ایگریکلچر اینڈ انوائرمنٹل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر معظم جمیل نے کہا کہ پاکستان کی معیشت کو بہتر بنانے کے لیے زرعی شعبے پر مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔ چاول پاکستان کی ایک اہم نقد آور فصل ہے۔ وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب کے ویژن کے مطابق زرعی تحقیق پر کام کیا جا رہا ہے اور قومی سطح پر سراہا جا رہا ہے-

 

crop urdu

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.