About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD Open Defenses at Departments of Pharmacy , Pharmaceutical Chemistry and History

پی آر او نمبر35/21، مورخہ 23-01-2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ فارمیسی کے پی ایچ ڈی سکالر اسد حماد کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس26جنوری 2021ء صبح 10:00بجے شعبہ فارمیسی، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر اسد حماد نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان"Synthesis Characterization and bioassay of Schiff's bases Derived from Antimicrobial Drugs"ڈاکٹر ارشاد احمد، شعبہ فارمیسی، خواجہ فرید کیمپس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ پروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد چوہدری، ڈین فیکلٹی آف فارمیسی اور پروفیسر ڈاکٹر محمد عزیر، چیئر مین شعبہ فارماسیوٹیکل کیمسٹری فیکلٹی آف فارمیسی بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔ 
پی آر او نمبر36/21، مورخہ 23-01-2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ فارماسیوٹیکل کیمسٹری کی پی ایچ ڈی سکالر شبانہ انور بھٹی کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس26جنوری 2021ء صبح 11:00بجے شعبہ فارماسیوٹیکل کیمسٹری، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر شبانہ انور بھٹی نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان"Synthesis Characterization and Biological Screening of Novel Schiff Bases of Aminoglycosides"ڈاکٹر ارشاد احمد، شعبہ فارمیسی، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ پروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد چوہدری، ڈین فیکلٹی آف فارمیسی اور پروفیسر ڈاکٹر محمد عزیر، چیئر مین شعبہ فارماسیوٹیکل کیمسٹری فیکلٹی آف فارمیسی بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔ 
پی آر او نمبر37/21، مورخہ 23-01-2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ تاریخ کے پی ایچ ڈی سکالر محمد سلیم اختر کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس26جنوری 2021ء صبح 10:00بجے شعبہ تاریخ، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر محمد سلیم اخترنے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان"Role of Pakistan Saraiki Party in Sariki Province Movement (1989-2013)"ڈاکٹر مظہر حسین، شعبہ ہسٹری،اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ پروفیسر ڈاکٹر محمد زبیر شعبہ جنرل ہسٹری، یونیورسٹی آف کراچی اور پروفیسر ڈاکٹر عبدالراشد خان، شعبہ ہسٹری بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔ 

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.