About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Institute of Physics IUB organized a meeting to promote interaction between parents and teachers

PRO No.349 /23, dated 04.09.2023
Directorate of Public Relations, Islamia University Bahawalpur
Under the visionary leadership of Prof. Dr. Naveed Akhtar, the Vice Chancellor the Islamia University of Bahawalpur, the Institute of Physics arranged a meeting with parents of students. Director Institute of Physics, Prof. Dr. Saeed Ahmad Buzdar, along with faculty members welcomed the parents in the meeting aimed to create a platform for open dialogue and mutual understanding among parents and teachers. The objective of the meeting was to collectively contribute to the growth of students. By promoting collaboration and shared responsibility, IOP aims to create an educational environment that enriches students' experiences and sets them on a path to success. The parents appreciated the efforts of the university in shaping the future of their children and agreed that creating strong connections between teachers and parents is extremely valuable. Parents also expressed satisfaction that their children are in a secure environment.

 

physics eng

 

پی آر او نمبر349 /23
مورخہ 04.09.2023
ڈائریکٹورٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
پروفیسر ڈاکٹر نوید اختر وائس چانسلراسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی وژنری قیادت میں انسٹی ٹیوٹ آف فزکس نے طلباء و طالبات کے والدین سے ملاقات کا اہتمام کیا۔ ڈائریکٹر انسٹی ٹیوٹ آف فزکس پروفیسر ڈاکٹر سعید احمد بزدار نے فیکلٹی ممبران کے ساتھ ملاقات میں والدین کو خوش آمدید کہا جس کا مقصد والدین اور اساتذہ کے درمیان بات چیت اور باہمی افہام و تفہیم کا موقع فراہم کرنا اور طلباء و طالبات کی فلاح و بہبود میں اجتماعی طور پر کردار ادا کرنا تھا۔ والدین کے تعاون اور مشترکہ ذمہ داری کو فروغ دے کر ایک ایسا تعلیمی ماحول بنانا ہے جو طلباء کے تجربات کو تقویت بخشے اور انہیں کامیابی کی راہ پر گامزن کرے۔ والدین نے اپنے بچوں کے مستقبل کو سنوارنے میں یونیورسٹی کی کوششوں کو سراہا اور اس بات پر اتفاق کیا کہ اساتذہ اور والدین کے درمیان مضبوط روابط پیدا کرنا انتہائی قابل قدر ہے۔ والدین نے بھی اطمینان کا اظہار کیا کہ ان کے بچے محفوظ ماحول میں ہیں۔


 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.