About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

IUB observes Kashmir Black Day - Art Exhibition at Hakra Art Gallery

PRO No. 290/PR
Date: 27/10/2020
Public Relations Office
The Islamia University of Bahawalpur 

Faculty and students of the Islamia University of Bahawalpur observed Kashmir Black Day expressing solidarity with suppressed people of Kashmir who are struggling for their freedom since many decades. On direction of Engr. Prof. Dr. Athar Mahboob, Vice Chancellor seminars were held in the university campuses where speakers highlighted the Kashmiri Freedom Movement and condemned brutal occupation of Indian forces. On 27th October 1947, Indian forces landed illegally in Kashmir and occupied the valley against the will of Kashmiri people and this day is marked as black day by Kashmiris living in all parts of the world. Pakistan has always sported struggle of Kashmiri people and raised voice for their right of plebiscite at every forum including United Nations. Faculty and students of College of Art and Design organized art display at Hakra Art Gallery to highlight Kashmiri freedom movement and violation of human rights in the valley. The artists in impressive manner displayed struggle and sacrifices of Kashmiri people through various mediums of art including painting, sculpture, calligraphy and miniature.

Art Exhibition 1

Art Exhibition2

Art Exhibition 3

پی آر او نمبر289/20، مورخہ 27-10-2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں کشمیری سے اظہار یکجہتی کے لیے یوم سیاہ بھر پور انداز سے منایا گیا۔ اس موقع پرانجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر کی ہدایت پر  تمام کیمپسز میں کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حق میں مقبوضہ کشمیر پر غاصبانہ قبضے کے خلاف خصوصی تقریبات سیمینار و تصاویری مقابلے منعقد ہوئے۔ شرکاء نے کہا کہ اہلیانِ کشمیر کے ساتھ جس جبر اور ظلم کا مظاہرہ کیا گیا اُس کی مثال دنیا کی تاریخ میں ملنا مشکل ہے۔ 27اکتوبر 1947کا دن تاریخ میں ایک سیاہ دن کی حیثیت اختیار کر چکا ہے جب بھارتی فوجیں کشمیر میں اُتریں اور اُس دن سے جدوجہد آزادی کا آغاز ہوا اور آج تک کشمیریوں کی چوتھی نسل اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہی ہے۔ 5اگست 2019کو بھار ت نے کشمیریوں کی خصوصی شناخت ختم کر ڈالی اور خطہ کو مختلف حصوں میں تقسیم کر کے تحریک آزادی کو ختم کرنے کی مذموم کوشش کی۔ کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام ہاکڑہ آرٹ گیلری میں کشمیری جدوجہد آزادی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے موضوع پر اساتذہ اور طلباء وطالبات کے بنائے ہوئے فن پاروں کی نمائش کا آغاز ہوگیا۔ طلباء وطالبات نے فن مصوری، خطاطی، منی ایچر اور آرٹ کی مختلف اصناف میں تحریک آزادی کے مختلف ابواب اور بزرگوں، بچوں اور نوجوانوں کی لازوال قربانیوں کو بہتر متاثر کن انداز میں پیش کیا۔ یہ نمائش دو ہفتوں تک جاری رہے گی جسے اساتذہ، طلباء وطالبات اور شہری روزانہ صبح 9 سے 3بجے تک ہاکڑہ آرٹ گیلری بغداد الجدید کیمپس میں دیکھ سکتے ہیں۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.