About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

IUB Press Release (PhD open Defense at Pharmacy Department)

پی آر او نمبر224/19، مورخہ 04-12-2019
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
 بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ فارمیسی کے پی ایچ ڈی سکالر زعرفان پرویزاور عمیر خورشید کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 07دسمبر 2019ء بروز ہفتہ 10:00بجے صبح شعبہ فارمیسی، خواجہ فرید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر عرفان پرویز نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان "Phytochemical and Biological Studies of Calligonum Polygonoides and Createvo Adansoniiاورپی ایچ ڈی سکالر عمیر خورشید Phytochemical and Biological Investigation of Medicinal Compounds from Tranthematriquetra and Neuradaprocumbens"دونوں سکالرز نے پروفیسر ڈاکٹر سعید احمد، شعبہ فارمیسی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی زیر نگرانی مکمل کیا ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر محمد عزیر فیکلٹی آف فارمیسی، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور پروفیسر ڈاکٹر خالد حسین ڈین کالج آف فارمیسی، یونیورسٹی آف پنجاب لاہور  بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالر زکو شرکت کی دعوت عام ہے۔ 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.