About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Message of VC AUST Prof. Dr. Malik Mujaddid Rehman on the occasion of 2nd ICBBB 2024

PRO No. 477/24Dated 17.12.2024
Directorate of Public Relations, Islamia University of Bahawalpur
Bahawalpur (PR) On the occasion of the International Conference on Innovation in Chemistry, Biochemistry, Biotechnology and Bioinformatics organized by the Institute of Chemistry Islamia University of Bahawalpur, talking to the web channel IUB News of the Islamia University of Bahawalpur, Vice Chancellor Abbottabad University of Science and Technology Prof. Dr. Malik Mujaddir Rehman congratulated Vice Chancellor Prof. Dr. Muhammad Kamran, Dean Faculty of Chemical and Biological Sciences Prof. Dr. Abdul Rauf, Conference Focal Person Dr. Mirza Imran Shahzad on organizing the International Conference. He said that the arrival of domestic and foreign delegates to the conference is a welcome move. He said that we should focus on the product instead of paper in such conferences. The development of the country and nation is possible only through the production of products. Students should pay attention to freelancing courses. This can not only provide them with employment but also provide employment to others. Students need to understand and follow the Constitution of Pakistan, which will instill in them a spirit of service to the nation and country and they will be able to understand their rights and duties.

 

پی ار آو نمبر 477/24
مورخہ 17.12.2024
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور 
بہاولپور (پ ر) شعبہ بائیو کیمسٹری انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے زیر اہتمام کیمسٹری، بائیو کیمسٹری، بائیو ٹیکنالوجی اور بائیو انفارمیٹکس میں جدت کے موضوع پربین الاقوامی کانفرنس کے موقع پر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ویب چینل آئی یو بی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وائس چانسلر ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پروفیسر ڈاکٹر ملک مجدد الرحمان نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران، ڈین فیکلٹی آف کیمیکل اینڈ بائیو لوجیکل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر عبدالرؤف، کانفرنس فوکل پرسن ڈاکٹر مرزا عمران شہزاد کو انٹرنیشنل کانفرنس کے انعقاد پر مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ کانفرنس میں ملکی و غیر ملکی مندوبین کی آمدکو خوش آئند اقدام ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اس طرح کی کانفرنسز میں پیپر کی بجائے پروڈکٹ کی طرف توجہ دینے چاہیے۔ ملک و قوم کی ترقی صرف پروڈکٹ کی پیداوار سے ہی ممکن ہے۔ طلبا و طالبات کو فری لانسنگ کورسز کی طرف توجہ دینی چاہیے۔ اس سے نہ صرف وہ اپنے لیے بلکہ دوسروں کے لیے بھی روزگار کی ذریعہ بن سکتے ہیں۔ طلباو طالبات کو آئین پاکستان کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی ضرورت ہے اس سے ان کے اندر قوم و ملک کی خدمت کا جذبہ پیدا ہو گا اور وہ اپنے حقوق اور فرائض کو سمجھ سکیں گے۔


WhatsApp Image 2024-12-17 at 1.41.24 PM-1

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.