One-day training workshop for the promotion of media and information literacy at the Islamia University of Bahawalpur
PRO No. 24/25 dated 16.01.2025
Directorate of Public Relations, Islamia University of Bahawalpur
UNESCO Pakistan and the Center for Media Society, and Democracy organized a one-day training workshop for the promotion of media and information literacy at the Islamia University of Bahawalpur in collaboration with UNESCO Pakistan. In line with the vision of Prof. Dr. Muhammad Kamran, Vice Chancellor of the Islamia University of Bahawalpur, the aim of organizing this event at the university is to align national priorities with the Digital Pakistan Policy and the National Education Policy and to enable teachers and researchers in achieving the Sustainable Development Goals Goal 4 Quality Education and Goal 16 Peace, Justice and Strong Institutions. Prof. Dr. Savera Mujib Shami, Chairperson Department of Digital Media, University of Punjab was the Project Lead of the workshop, wherein senior journalists including Mubashir Bukhari, Noshad Ali and Communication and Cultural Heritage Strategist Amina Ali were the master trainers. Prof. Dr. Robina Bhatti, Dean Faculty of Social Sciences, presided the event while Prof. Dr. Asif Naveed Ranjha, Director Board of Advance Studies, Dr. Jam Sajjad Hussain Director Centre for Media, Society and Democracy, Tariq Ismail Director Information Bahawalpur, Mian Atique Ahmad Director Arts Council Bahawalpur, Dr. Shahzad Ahmed Khalid Director Media and Public Relations, Dr. Nasir Hameed, Dr. Bushra Siddique, Dr. Alia Nazir, Dr. Sarfraz Batool, Dr. Kalsoom Akhtar, Dr. Khalil Ahmad, Uzair Chaudhry, Amin Abbasi, Rashid Aziz Hashmi, Zeshan Latif, Sammar Qureshi, Jamshaid Iqbal, students, and members of civil society attended the workshop. While addressing this occasion, speakers said UNESCO in Pakistan has been actively engaging stakeholders, particularly youth and civil society, in the promotion of Media and Information Literacy. In recent years, through collaboration with the Information for All Programme National Committee, Media and Information Literacy has been identified as a critical tool to combat violent extremism, hate speech, and disinformation in the country. A key recommendation from these efforts was the need to address the policy framework to ensure the integration of Media and Information Literacy across various national policies. Engaging policymakers, duty bearers, academia, civil society, and other relevant stakeholders is essential to building consensus on institutionalizing Media and Information Literacy in Pakistan, Prof. Dr. Robina Bhatti said. Prof. Dr. Asif Naveed Ranjha said we need to highlight the importance of Media and Information Literacy and explore how it can be integrated into educational curricula and professional practices to foster critical thinking and promote responsible media consumption. Prof. Dr. Savera Shami, Project Lead UNESCO, expressed her gratitude for Vice Chancellor Prof. Dr. Muhammad Kamran for providing such positive opportunity in the Islamia University of Bahawalpur for organizing such an interactive session leading toward devising a comprehensive policy framework for legislation and implementation for wellbeing of Pakistani society.
پی ار آو نمبر 24/25
مورخہ 16.01.2025
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
بہاولپور (پ ر) یونیسکو پاکستان اور سینٹر فار میڈیا، سوسائٹی اینڈ ڈیموکریسی کے اشتراک سے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں میڈیا اور انفارمیشن لٹریسی کے فروغ کے لیے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور کے ویژن کے مطابق یونیورسٹی میں اس ایونٹ کے انعقاد کا مقصد قومی ترجیحات ڈیجیٹل پاکستان پالیسی اور قومی تعلیمی پالیسی کے ساتھ ہم آہنگ کرنا اور پائیدار ترقی کے اہداف گول 4 معیاری تعلیم اور گول 16 امن، انصاف، اور مضبوط اداروں کے حصول میں اساتذہ اور محققین کو فعال کرنا ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر سویرا مجیب شامی چیئرپرسن شعبہ ڈیجیٹل میڈیا پنجاب یونیورسٹی ورکشاپ کی پراجیکٹ لیڈ تھیں جبکہ سینئر صحافی مبشر بخاری، نوشاد علی اور کمیونیکیشن اینڈ کلچرل ہیریٹیج سٹریٹجسٹ آمنہ علی ماسٹر ٹرینر تھے۔ تقریب کی صدارت ڈین فیکلٹی آف سوشل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر روبینہ بھٹی نے کی اور پروفیسر ڈاکٹر آصف نوید رانجھا ڈائریکٹر ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈ ریسرچ، ڈاکٹر جام سجاد حسین ڈائریکٹر سنٹر فار میڈیا سوسائٹی اینڈ ڈیموکریسی، طارق اسماعیل ڈائریکٹر انفارمیشن بہاولپور، میاں عتیق احمد ڈائریکٹر آرٹس کونسل بہاولپور، ڈاکٹر شہزاد احمد خالد ڈائریکٹر میڈیا اینڈ پبلک ریلیشنز، ڈاکٹر ناصر حمید، ڈاکٹر بشریٰ صدیق، ڈاکٹر عالیہ نذیر، ڈاکٹر سرفراز بتول، ڈاکٹر کلثوم اختر، ڈاکٹر خلیل احمد، عزیر چوہدری، امین عباسی، راشد عزیر ہاشمی، ذیشان لطیف، ثمر قریشی، جمشید اقبال، طلباء اور سول سوسائٹی کے اراکین نے شرکت کی۔ مقررین نے کہا کہ پاکستان میں یونیسکو میڈیا اور انفارمیشن لٹریسی کے فروغ میں اسٹیک ہولڈرز بالخصوص نوجوانوں اور سول سوسائٹی کو عملی طور پر شامل کیا جارہا ہے۔ حالیہ برسوں میں انفارمیشن فار آل پروگرام نیشنل کمیٹی کے ساتھ تعاون کے ذریعے ملک میں پرتشدد انتہا پسندی نفرت انگیز تقریر اور غلط معلومات پھیلانے کے لیے میڈیا اور انفارمیشن لٹریسی کو ایک اہم ہتھیار کے طور پر شناخت کیا گیا ہے۔ ان کوششوں کی ایک اہم سفارش یہ تھی کہ مختلف قومی پالیسیوں میں میڈیا اور انفارمیشن لٹریسی کے انضمام کو یقینی بنانے کے لیے پالیسی فریم ورک کو حل کرنے کی ضرورت ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر روبینہ بھٹی نے کہا کہ پاکستان میں میڈیا اور انفارمیشن لٹریسی کو ادارہ جاتی بنانے پر اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے پالیسی سازوں تعلیمی اداروں سول سوسائٹی اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کو شامل کرنا ضروری ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر آصف نوید رانجھا نے کہا کہ ہمیں میڈیا اور انفارمیشن لٹریسی کی اہمیت کو اجاگر کرنے اورتنقیدی سوچ اور میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال کو فروغ دینے کے لیے اسے تعلیمی نصاب اور پیشہ ورانہ طریقوں کا حصہ بنایا جا سکتا ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر سویرا شامی پراجیکٹ لیڈ یونیسکو نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور میں اس طرح کے انٹرایکٹو سیشن کے انعقاد کاموقع فراہم کیا جس سے قانون سازی اور عمل درآمد کے لیے ایک جامع پالیسی فریم ورک وضع کرنے میں مدد ملے گی۔