About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Parent-teacher meeting at the Department of Pharmacy Practice, the Islamia University of Bahawalpur

PRO No.367 /23, dated 13.09.2023
Directorate of Public Relations, 
The Islamia University of Bahawalpur
The Islamia University of Bahawalpur Department of Pharmacy Practice Khawaja Farid Campus organized a special session for mutual communication and coordination between teachers and parents. Chairman, Department of Pharmacy Prof. Dr. Muhammad Atif said that on the direction of Prof. Dr. Naveed Akhtar, Vice Chancellor, the Islamia University of Bahawalpur, meetings of teachers and parents are organized in all departments so that parents are aware of all curricular and co-curricular activities of students. On this occasion, he informed about the educational activities in the pharmacy practice department from the next academic year and said that the trust of parents is necessary to improve the quality of education and academic performance of male and female students. The Faculty of Pharmacy is generally recognized for its excellent discipline and punctuality and high quality of education.

 

PTM at Pharm

 

پی آر او نمبر 367 /23
مورخہ 13.09.2023
ڈائریکٹورٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ فارمیسی پریکٹس خواجہ فرید کیمپس میں اساتذہ اور والدین کے مابین باہمی رابطہ اور ہم آہنگی کے لئے خصوصی نشست کا اہتمام کیاگیا۔ چیئرمین شعبہ فارمیسی پروفیسر ڈاکٹر محمد عاطف نے کہا کہ پروفیسر ڈاکٹر نوید اختر وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی ہدایت پرتمام شعبہ جات میں اساتذہ اور والدین کی میٹنگ کا اہتمام کیا جاتا ہے تاکہ طلباء اور طالبات کی تمام نصابی اورہم نصابی سرگرمیوں سے والدین آگاہ رہیں۔ انہوں نے اس موقع پر شعبہ فارمیسی پریکٹس میں آئندہ تعلیمی سال سے ہونے والی تعلیمی سرگرمیوں سے آگاہ کیا اور کہا کہ بہترین معیار تعلیم اور طلباء وطالبات کی تعلیمی کارکردگی بہتر بنانے کے لئے والدین کا اعتماد ضروری ہے۔ فیکلٹی آف فارمیسی مجموعی طور پر بہترین نظم وضبط اور پابندی وقت اور اعلیٰ معیار تعلیم کے لئے بہترین پہچان رکھتی ہے اب والدین کی آمد اور باہمی رابطے سے مذکورہ امور میں مزید بہتری آئے گی۔

 

PTM at Pharm prca

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.