About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open defense at Department of Applied Psychology

پی آر او نمبر 95/22،مورخہ25.02.2022
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
ڈیپارٹمنٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی، دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرزعقیل احمد خان اور سائمہ دستگیرکے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 01مارچ 2022ء، صج 11بجے ویڈیو کانفرنس روم، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہو ں گے۔عقیل احمد خان نے اپنا تحقیقی مقالہ پروفیسر ڈاکٹر مسعود نعیم اور سائمہ دستگیر نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹرمحمد سلیم،دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیے۔ اس موقع پرڈاکٹر سروت سلطان، ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈیپارٹمنٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی بہا ء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور ڈاکٹر ساجدہ ناز اسسٹنٹ پروفیسر سائیکالوجی فاطمہ جناح یونیورسٹی راولپنڈی بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.