About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Publications

Quick Links

PhD Open Defense At Department Of Chemistry

پی ار آو نمبر 172/21،مورخہ14/04/2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
 اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پورشعبہ کیمسٹری کی پی ایچ ڈی سکالرصائمہ مظفر کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس16اپریل 2021ء صج10 بجے شعبہ کیمسٹری بغدادالجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر نے اپناتحقیقی مقالہ پروفیسر ڈاکٹرناہید ریاض، شعبہ کیمسٹری اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرڈاکٹر محمد زبیر، ایسوسی ایٹ پروفیسر، جی سی یونیورسٹی فیصل آباد اور پروفیسر ڈاکٹر عبدالمالک، انسی ٹیوٹ آف کیمسٹری، انٹرنیشنل سنٹر فار کیمسٹری اینڈ بائیولوجیکل سائنسز، یونیورسٹی آف کراچی بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.