About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open defense at Department of Pharmaceutics

پی ار آو نمبر 566/21مورخہ04.10.2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
 اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پورشعبہ فارماسوٹیکس کی پی ایچ ڈی سکالر مہوش عندلیب کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس08اکتوبر2021ء صج10 بجے شعبہ فارماسوٹیکس، خواجہ فرید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر نے اپناتحقیقی مقالہ ڈاکٹرحاجی محمد شعیب خان، چیئرمین شعبہ کیمپوٹر سائنس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرپروفیسر ڈاکٹر نثار حسین شاہ، فیکلٹی آف فارمیسی بہاء الدین ذکریا یونیورسٹی ملتان اور پروفیسر ڈاکٹر سہیل ارشد، فیکلٹی آف فارمیسی بہاء الدین ذکریایونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.