About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Publications

Quick Links

Renowned social personality visits IUB Rahim Yar Khan Campus

پی آر او نمبر269/20، مورخہ 15-10-2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
 سماجی شخصیت فاروق وڑائچ نے دی اسلامیہ یونیورسٹی رحیم یار خان کیمپس کا دورہ کیا۔ کوارڈی نیٹرعمیر اشرف و دیگر افسران نے انہیں کیمپس میں تعلیمی سرگرمیوں سے متعلق بریفنگ دی۔ اس موقع پر فاروق وڑائچ نے کہا کہ بہاولپور سیاحت کا عالمی مرکز بن سکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اہل رحیم یار خان ومضافات کے لیے بہترین تعلیمی سہولت ہے۔ انہوں نے اسلامیہ یونیورسٹی میں کھیلوں کی سرگرمیوں پر بھی زور دیا۔

Photo 3

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.