About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Publications

Quick Links

Security Drill at Baghdad ul Jadeed Campus jointly organized by IUB Security Division, CTD Punjab and Rescue 1122

پی آر او نمبر315/20، مورخہ 11-11-2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور 
سکیورٹی ڈویژن اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور،  محکمہ انسداد دہشتگردی اور ریسکیو 1122کے باہمی اشتراک سے بغداد الجدید کیمپس میں سکیورٹی ایکسرسائز کا اہتمام کیا گیا۔پرنسپل سکیورٹی آفیسرمیجر اعجاز حسین شاہ نے کہا کہ وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب کی ہدایت پر اس سکیورٹی ڈرل کا مقصد عملے کی  بہادری، چستی اور تیاری کا جائزہ لینا تھا۔اسی طرح سکیورٹی نافذ کرنے والے سکیورٹی اداروں سے باہمی تعاون کا فروغ اور ہم آہنگی پیدا کرنا تھا۔سکیورٹی ایکسرائز کامیاب رہی اور مذکورہ سکیورٹی اداروں سے آئے ہوئے افسران نے جامعہ اسلامیہ کے سکیورٹی عملے کی کارکردگی اور فرض شناسی کو سراہا۔

security-1

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.