About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Spring 2021 Admissions Open

PRO No. 05/PR
Date: 05/01/2021
Public Relations Office
The Islamia University of Bahawalpur
The big admission campaign of Spring Admission 2021 has started in Islamia University Bahawalpur. This year, admissions are being provided in 80 morning and evening programs of BS in the campuses of Bahawalpur, Bahawalnagar and Rahim Yar Khan. On the direction of Engineer Prof. Dr. Athar Mehboob, Vice Chancellor, like last year, a Central Admission Cell and Liaison Office have been set up at Abbasia Campus under the auspices of Directorate of Academics and Directorate of IT. This year, special admission centers have been set up in Rahim Yar Khan and Bahawalnagar for the convenience of students and parents in remote areas of Bahawalpur Division, where admissions information and guidance, career counseling and online application can be made and facilities will be provided. Faculty of Arts and Languages include BS English Literature, BS English Language, BS History, BS Archeology, BS Pakistan Studies, BS Persian, BS Seraiki and BS Urdu and Iqbaliat. Admissions in Painting, Graphic Arts, Sculpture, Graphic Design and Textile Design are being offered in the four-year program at the College of Art and Design. Faculty of Agriculture and Environment are being given admission in B.Sc (Hons) in Agriculture, BS Forestry,  BS Environmental Sciences and BSc (Hons) Food Science and Technology. BS in Forensic Science in Faculty of Medicine and Allied Health Sciences is being offering. Faculty of Social Sciences are being offered in BS Applied Psychology, BS Economics, BS International Relations, BS Library and Information Science, BS Media Studies, BS Political Science, BS Public Administration, BS Political and Parliamentary Studies, BS Gender Studies and BS Social Work. Faculty of Computing includes admission to BS Computer Science, BS Information Systems, BS Digital Media, BS Network Systems, BS Information Technology, BS Software Engineering, BS Artificial Intelligence, BS Information Security, BS Internet of Things and BS Data Sciences are ongoing. Admission in Faculty of Education for BS Elementary Education, BS Secondary Education, four year program B.Ed, BS Physical Education and Sports Sciences, BS Special Education, BS Educational Planning and Management, BS English Languages Teaching and Linguistics are ongoing. Faculty of Islamic Learning includes BS Arabic, BS Islamic and Specialization in Quranic Studies, BS Translation Studies, One Year Diploma in Arabic for Understanding Quran, BS Islamic Studies with Specialization in Fiqah and Sharia, BS Islamic with Specialization in Hadith Studies and BS Islamic with Specialization in World religion and Interfaith Harmony are being offered. Admissions in BS Intelligent Systems and Robotics, BS Cyber Security and Digital Forensics and BS Biomedical Engineering Technology are in progress in the Faculty of Engineering. Admissions are being offered in the Faculty of Veterinary Sciences in BS Animal Sciences, two-year Livestock Assistant Diploma, BS Applied Microbiology and BS Physiology. Admissions in the Faculty of Science include BS Botany, BS Geography, BS Meth, BS Statistics, BS Zoology, BS Physics, BS Chemistry, BS Biochemistry, BS Biotechnology and BS Bioinformatics. Similarly, in the Faculty of Management Sciences and Commerce, BS Commerce, BS Accounting and Finance, BS Leadership and Management, BS Disaster Management, BBA Honors, BBA Technology Management, BS Entrepreneurship and Enrollment in Innovation, one-year Diploma in Entrepreneurship and Innovation, BS Tourism and Hospitality Management and one-year Diploma in Tourism and Hospitality Management are ongoing. It is worth mentioning that the establishment of the best online admission portal and central admission cell at Islamia University of Bahawalpur last year resulted in more than 79,000 applications for fall admissions and after these admissions the number of students in the university increased to more than 37,000, which is more than double in a year. On the special direction of the Vice Chancellor, 11 new buses have been added to the Transport Flat and the University Transport Flat is not only providing transport facilities to students from Bahawalpur, Rahim Yar Khan, Bahawalnagar city but now Lodhran, Yazman, Ahmadpur East. These facilities have been increased for the students of Khanqah Sharif, Khairpur Tamiwali and Lal Sohanra and the students are being provided with comfortable and quality travel facility. Medical facilities were upgraded in all campuses and 3 new ambulances were provided. Islamia University Bahawalpur became the first Hepatitis Free University in the country. The fees of Islamia University Bahawalpur have not been increased and the fees of the university are still lower than other universities. In terms of scholarships, Rs. 343 million has been provided under Prime Minister's Ehsas Scholarship, HEC Need Based, PEEF and Pakistan Bait-ul-Mal scholarships have been allocated. Sports facilities were significantly increased, sports complexes were upgraded and a modern gymnasium was set up. Student accommodation also improved and four new hostels with a capacity of 1,000 were activated. The Islamia University Bahawalpur is one of the few universities in the country where the Code 19 crisis did not allow students to lose their education and the semester was completed by launching online classes on time and now full preparations for the final term examinations are underway.

WVC Talk about Admission

پی آر او نمبر05/21، مورخہ 05-01-2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں سپرنگ ایڈمیشن 2021کی بڑی داخلہ مہم کا آغاز ہو گیا ہے۔ امسال بہاول پور، بہاولنگر اور رحیم یار خان کے  کیمپسز میں بی ایس کے80مارننگ اور ایوننگ پروگراموں میں داخلے فراہم کیے جا رہے ہیں۔ انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر کی ہدایت پر گزشتہ سال کی طرح عباسیہ کیمپس میں ڈائریکٹوریٹ آف اکیڈمکس اور ڈائریکٹوریٹ آف آئی ٹی کے زیر اہتمام مرکزی ایڈمیشن سیل ورابطہ دفتر قائم کر دیا گیا ہے۔ اس سال ڈویژن بہاول پور کے دور افتادہ علاقوں کے طلباء وطالبات اور والدین کی سہولت کے لیے خان پور، لیاقت پور، احمد پور ایسٹ، ہارون آباد، صادق آباد، رحیم یار خان، ظاہر پیر، راجن پور، منچن آباد، فورٹ عباس، چشتیاں اور لودھراں میں خصوصی داخلہ سہولت مراکز قائم کر دئیے گئے ہیں جہاں پر داخلوں سے متعلق معلومات اور رہنمائی، کیریئر کونسلنگ اور آن لائن اپلائی کرنے سے متعلق سہولیات فراہم کی جائیں گی۔فیکلٹی آف آرٹس اینڈ لینگویجزمیں بی ایس انگلش لٹریچر، بی ایس انگلش لینگویج، بی ایس ہسٹری، بی ایس آرکیالوجی، بی ایس پاکستان سٹڈیز، بی ایس فارسی، بی ایس سرائیکی، بی ایس اُردو اینڈ اقبالیات، کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن میں چار سالہ پروگرام میں پینٹنگ، گرافک آرٹ، سکلپچر، گرافک ڈیزائن اور ٹیکسٹائل ڈیزائن میں داخلے فراہم کیے جا رہے ہیں۔فیکلٹی آف ایگریکلچر اینڈ اینوائرمنٹ میں بی ایس سی (آنرز) ایگریکلچر، بی ایس فارسٹری، بی ایس اینوائرمنٹل سائنسز، بی ایس فوڈ سائنسزاینڈ ٹیکنالوجی میں داخلے دئیے جا رہے ہیں۔ فیکلٹی آف میڈیسن الائیڈ ہیلتھ سائنسز میں بی ایس فورنسٹک سائنس، فیکلٹی آف سوشل سائنسز میں بی ایس اپلائیڈ سائیکالوجی، بی ایس اکنامکس، بی ایس انٹرنیشنل ریلیشنز، بی ایس لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنس، بی ایس میڈیا سٹڈیز، بی ایس پولیٹیکل سائنس، بی ایس پبلک ایڈمنسٹریشن، بی ایس پولیٹیکل اینڈ پارلیمنٹرے سٹڈیز، بی ایس جنڈر سٹڈیز اور بی ایس سوشل ورک میں داخلے فراہم کیے جا رہے ہیں۔ فیکلٹی آف کمپیوٹنگ میں بی ایس کمپیوٹر سائنس، بی ایس انفارمیشن سسٹم، بی ایس ڈیجیٹل میڈیا، بی ایس نیٹورک سسٹم، بی ایس انفارمیشن ٹیکنالوجی، بیا یس سافٹ ویئر  انجینئرنگ، بی ایس آرٹیفشل انٹیلی جنس، بی ایس انفارمیشن سیکورٹی، بی ایس انٹرنیٹ آف تھینگز اور بی ایس ڈیٹا سائنسز میں داخلے میسر ہیں۔ فیکلٹی آف ایجوکیشن میں بی ایس ایلیمنٹری ایجوکیشن، بی ایس سیکنڈری ایجوکیشن، چار سالہ پروگرام بی ایڈ، بی ایس فزیکل ایجوکیشن اینڈ سپورٹس سائنسز، بی ایس سپیشل ایجوکیشن، بی ایس ایجوکیشنل پلاننگ اینڈ مینجمنٹ، بی ایس انگلش لینگویجز ٹیچنگ اینڈ لینگوسٹک میں داخلے جاری ہیں۔ فیکلٹی آف اسلامک لرننگ میں بی ایس عربی، بی ایس اسلامک وید سپیشلائزیشن قرانک سٹڈیز، بی ایس ٹرانسلیشن سٹڈیز، ایک سالہ ڈپلومہ ان عربی فار انڈسٹینڈنگ قرآن، بی ایس اسلامک سٹڈیز ان فقہ اینڈ شریعہ، بی ایس اسلامک وید حدیث سٹڈیز، بی ایس ان ورلڈ ریلیجن اینڈ انٹرفیتھ ہارمنی میں داخلے کیے جار ہے ہیں۔فیکلٹی آف انجینئرنگ میں بی ایس انٹیلی جنٹ سسٹم اینڈ ربوٹیکس، بی ایس سائبر سیکورٹی اینڈ ڈیجیٹل فارنزکس اور بی ایس بائیومیڈیکل انجینئرنگ ٹینکنالوجی میں داخلے جاری ہیں۔ فیکلٹی آف ویٹرنری سائنسز میں بی ایس اینمل سائنسز، دو سالہ لائیو سٹاک اسسٹنٹ ڈپلومہ، بی ایس اپلائیڈ مائیکروبائیولوجی اور بی ایس فزیلوجی میں داخلے فراہم کیے جا رہے ہیں۔ فیکلٹی آف سائنس میں بی ایس باٹنی، بی ایس جیوگرافی، بی ایس میتھ، بی ایس شماریات، بی ایس زوالوجی، بی ایس فزکس، بی ایس کیمسٹری، بی ایس بائیو کیمسٹری، بی ایس بائیو ٹیکنالوجی اور بی ایس بائیو انفارمیٹکس میں داخلے کیے جار ہے ہیں۔اِسی طرح فیکلٹی آف مینجمنٹ سائنسز اینڈ کامرس میں بی ایس کامرس، بی ایس اکاؤنٹنگ اینڈ فنانس، بی ایس لیڈرشپ اینڈ مینجمنٹ، بی ایس ڈیزاسٹر مینجمنٹ، بی بی اے آنرز ز، بی بی اے ٹیکنالوجی مینجمنٹ، بی ایس انٹرپرینور شپ اینڈ اینوویشن، ایک سالہ ڈپلومہ ان انٹرپرینور شپ اینڈ اینوویشن، بی ایس ٹورازم اینڈ ہاسپٹلیٹی مینجمنٹ اور ایک سالہ ڈپلومہ ٹورازم اینڈ ہاسپٹلیٹی مینجمنٹ میں داخلے جاری ہیں۔ یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں گزشتہ سال بہترین آن لائن داخلہ پورٹل اور مرکزی ایڈمیشن سیل کے قیام کے نتیجے میں فال داخلوں کے لیے 78ہزارسے زائد درخواستیں موصول ہوئیں اور ان داخلوں کے بعد یونیورسٹی میں طلبہ کی تعداد35ہزار سے زائد ہو گئی ہے جوایک سال کے اندر دو گنا سے بھی زائد ہے۔ 
وائس چانسلر کی خصوصی ہدایت پر ٹرانسپورٹ فلیٹ میں 11نئی بسوں کا اضافہ کیا گیا ہے اور یونیورسٹی ٹرانسپورٹ فلیٹ نہ صرف بہاول پور، رحیم یار خان، بہاولنگر شہر سے طلباء وطالبات کو سفری سہولیات میسر کر رہا ہے بلکہ اب لودھراں، یزمان، احمد پور شرقیہ، خانقاہ شریف، خیر پور ٹامیوالی اورلال سوہانرا کے طلباء وطالبات کے لیے ان سہولتوں میں اضافہ ہوا ہے اور طلباء آرام دہ اور معیاری سفری سہولت سے محضوظ ہو رہے ہیں۔ تمام کیمپسز میں میڈیکل کی سہولیات کو اپ گریڈ کیا گیا اور 3نئی ایمبولینسیں فراہم کی گئیں۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور ملک کی پہلی ہیپا ٹائٹس فری یونیورسٹی بن گئی۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی فیس میں بھی اضافہ نہیں کیا گیا اور جامعہ کی فیس ابھی تک دوسری جامعات کے مقابلے میں کم ہے۔سکالرشپس کی مد میں وزیر اعظم احساس سکالرشپ، ایچ ای سی نیڈ بیسڈ، پیف اور پاکستان بیت المال وظائف کے تحت 343ملین روپے مختص کیے گئے ہیں۔ کھیلوں کی سہولیات میں نمایاں اضافہ ہوا، سپورٹس کیمپلکس کو اَپ گریڈ کیا گیا اور جدید سہولیات سے آراستہ جمنیزیم قائم کیا گیا۔ طلباء کی رہائشی سہولتوں میں بھی بہتری آئی اور ایک ہزار گنجائش کے حامل چار نئے ہاسٹل فعال کر دئیے گئے۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور ملک کی اُن چند جامعات میں شامل ہے جہاں کووڈ 19بحران سے طلباء کا تعلیمی نقصان نہیں ہونے دیا اور آن لائن کلاسز کا بروقت اجرا ء کر کے سمسٹر مکمل کر لیا گیا اور اب فائنل ٹرم کے امتحانات کی بھر پور تیاریاں جاری ہیں۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.