About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Publications

Quick Links

The open defense of three MPhil scholars from the Department of Siraiki was successfully conducted.

 

آج شعبہ سرائیکی میں تین ایم فل سکالرز کا زبانی امتحان منعقد ہوا- کاشف نعیم نے معروف سرائیکی شاعر"جہانگیر مخلص کی سرائیکی ادبی خدمات"،عمر شریف نے صوفی احمد جان فریدی کے تخلیق کردہ حقانی قصہ"روح البیان" کے موضوع پر اپنے تحقیقی مقالہ جات چیئرمین شعبہ سرائیکی ڈاکٹر ممتاز خان کی زیر نگرانی مکمل کیئے جبکہ تیسرا مقالہ شعبہ ہذا کی ایم فل سکالرز شائستہ نذیر نے میڈم قدسیہ قاسم صاحبہ کی زیر نگرانی " ڈاکٹر نواز کاوش کی سرائیکی ادبی خدمات" کے عنوان سےمکمل کیا۔ بیرونی ممتحنیں میں ڈاکٹر عصمت اللہ، بہاولپور جبکہ ڈاکٹر حافظ فیاض اور ڈاکٹر اختر بخآری ملتان سے تشریف لائے


01123

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.