About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

The team of National Agriculture Education Accreditation Council visited the IUB

PRO No.85 /23, dated 26.02.2023
Directorate of Public Relations
The Islamia University of Bahawalpur
Visit of the National Agriculture Education Accreditation Council team to different B.Sc. (Hons) Degree Programs in Entomology, Food Science & Technology, Plant Pathology, Soil Science, Animal Sciences, Environmental Science and Human Nutrition & Dietetics. The team inspected these departments and appreciated the facilitation of these departments for the students of the faculty and farming community. The head of team Dr. Ishtiaq Ahmad Rajwana appreciated the efforts of the Vice Chancellor Engr. Prof. Dr. Athar Mahboob and Dean Faculty Prof. Dr. Moazzam Jamil to strengthen Agriculture for boosting agricultural production of country. The team's visit also included zero visits for accreditation in Animal Sciences and Human Nutrition and Dietetics.


agri eng

 

پی آر او نمبر 23/86
مورخہ 26.02.2023
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
نیشنل ایگریکلچر ایجوکیشن ایکریڈیٹیشن کونسل کی ٹیم نے فیکلٹی آف ایگریکلچر اینڈ انوائرمنٹ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کیا۔ جن میں سوائل سائنس کا شعبہ، انسٹی ٹیوٹ آف ایگرو انڈسٹری اینڈ انوائرنمنٹ، پلانٹ پیتھالوجی کا شعبہ، شعبہ فوڈ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور شعبہ اینٹولوجی کا شعبہ شامل ہے۔ نیشنل ایگریکلچر ایجوکیشن ایکریڈیٹیشن کونسل کی ٹیم نے ان شعبوں کا معائنہ کیا اور فیکلٹی اور کسان برادری کے طلباء کے لیے ان شعبوں کی سہولت کو سراہا۔ ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر اشتیاق احمد رجوانہ نے وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب کی کاوشوں کو سراہا۔ ڈین فیکلٹی آف ایگریکلچر اینڈ انوائرمنٹ پروفیسر ڈاکٹر معظم جمیل نے ملک کی زرعی پیداوار کو بڑھانے کے لیے زراعت کے شعبے کو مضبوط بنانے پر زور دیا۔ اس کے علاوہ ٹیم کے دورے میں انیمل سائنسز اور ھیومن نیوٹریشن اینڈ ڈائیٹیکٹس کی ایکریڈیٹیشن کیلئے زیرو وزٹ بھی شامل تھا۔


3-8

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.