About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Publications

Quick Links

VC Prof. Dr. Kamran, staffs and students express deep sorrow over the sudden death of IUB alumni Syeda Iqra Fatima

پی ار آو نمبر 497/24
مورخہ 31.12.2024
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور 
بہاولپور (پ ر) سیدہ اقرا فاطمہ سابقہ طالبہ شعبہ انفارمیشن کمیونیکیشن ٹیکنالوجی، فیکلٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور گزشتہ روز اسلام آباد کے قریب موٹر وے پر ایک المناک سڑک حادثے میں جان کی بازی ہار گئیں۔ سیدہ اقرا فاطمہ نے ساتھی ممبران کے ساتھ پاکستان کی نمائندگی کی تھی اور سعودی عرب میں منعقدہ Huawei ICT مقابلہ مڈل ایسٹ 2021 میں پہلا انعام جیتا تھا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران، پروفیسر ڈاکٹر محمد امجد، فیکلٹی ممبران، طلباء و طالبات نے سیدہ اقرا فاطمہ کے ناگہانی انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے اور اللہ تعالیٰ سے دعا کی ہے کہ وہ ان کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔


WhatsApp Image 2024-12-31 at 1.34.24 PM (1)

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.