About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Vice Chancellor IUB hosted a Dinner for hostel students from Balochistan, Khyber Pakhtunkhwa, Azad Kashmir and Gilgit Ba

PRO No. 440/PR
Date: 23/07/2021
Public Relations Office
The Islamia University of Bahawalpur

Prof. Dr. Athar Mahboob, Worthy Vice Chancellor Islamia University of Bahawalpur hosted a Dinner for hostel students from Balochistan, Khyber Pakhtunkhwa, Azad Kashmir and Gilgit Baltistan who couldn't go to their homes to celebrate Eid. Deans , faculty members and officers also attend the event. Islamia University of Bahawalpur has hundreds of students from other provinces who live in University hostels. It is an annual tradition in the university as the Vice Chancellor hosts a Dinner for these students. On this occasion, Prof. Dr. Athar Mahboob said that the Islamia University is a symbol of national unity showcasing the cultural diversity, having students from all parts of the country. The students thanked the Vice Chancellor and senior faculty members and officers for sparing time on Eid day and hosting a dinner for students who were away from their homes and this event has made their Eid Day full of happiness and joy.

PRO English

پی آر او نمبر21/440، مورخہ 23.07.2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
پروفیسر اطہر محبوب ،  وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے بلوچستان ، خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے ہاسٹل کے طلبا کے لئے عشائیہ دیا ۔ یہ طلباء دوردراز کے علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں اور عید منانے کے لئے اپنے گھروں کو نہیں جاسکے۔ عشائیہ میں ڈین ، فیکلٹی ممبران اور آفیسران بھی شریک ہوئے ۔ بہاولپور کی اسلامیہ یونیورسٹی میں دوسرے صوبوں کے سینکڑوں طلباء ذیر تعلیم ہیں جو یونیورسٹی کے ہاسٹلز میں رہتے ہیں۔ یونیورسٹی میں یہ سالانہ روایت ہے کہ وائس چانسلر ان طلباء کے لئے عشائیہ کا اہتمام کرتے ہیں ۔ اس موقع پر ، پروفیسرڈاکٹر اطہر محبوب نے کہا کہ اسلامیہ یونیورسٹی قومی اتحاد کی علامت ہے جو ملک کے تمام حصوں سے آنے والے طلبا کے حسین ثقافتی تنوع کا نمونہ ہے ۔ طلباء نے وائس چانسلر اور سینئر فیکلٹی ممبران اور افسران کا شکریہ ادا کیا کہ وہ عید کے دن کا وقت نکال کر ان کے پاس آئے اور اپنے گھروں سے دور رہنے والے طلبا کے لئے عشائیہ کی میزبانی کی اور اس پروگرام نے ان کا یوم عید خوشی اور مسرت سے بھر پور کردیا ہے۔

PRO Urdu

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.